پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang

اس حوالے سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کے باوجود گرفتاری کی کوشش توہین عدالت ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور توہین عدالت کی درخواستیں دائر کی جائیں گی۔ عامرسعید راں کا کہنا ہے کہ درخواست میں نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب، اینٹی کرپشن اور پولیس کو فریق بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس نے آپریشن کیا تھا جو تقریباً 8 گھنٹے تک جاری رہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کے گھر سے خواتین سمیت 15 ملازمین گرفتار، اینٹی کرپشن کا آپریشن ختم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن اور پولیس پرویز الہیٰ کو گرفتار کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردواینٹی کرپشن اور پولیس پرویز الہیٰ کو گرفتار کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کے گھر سے خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار، تیسری بار ناکامی پر اینٹی کرپشن کا آپریشن ختم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس دروازہ توڑ کر گھر میں داخل، ملازمین زیر حراست - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس دروازہ توڑ کر گھر میں داخل، ملازمین زیر حراست - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس گھر میں داخل، حالات کشیدہ expressnews
مزید پڑھ »

پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیپولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیاسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کے گھر پولیس، اینٹی کرپشن آپریشن ختمپرویز الہیٰ کے گھر پولیس، اینٹی کرپشن آپریشن ختمپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:21:46