پریانکا چوپڑا کی دریا دلی نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان خبریں خبریں

پریانکا چوپڑا کی دریا دلی نے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی اداکارہ و ماڈل پریانکا چوپڑا نے ضرورت مند کی مدد کر کے مداحوں کا دل جیت لیا۔

پریانکا حال ہی میں اپنے بھائی کی شادی کے ختم ہونے کے بعد واپس امریکہ روانگی کیلئے ممبئی پہنچیں ہیں جہاں پاپرازی نے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں۔ یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں سے ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب سمیٹ لی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوجاتی ہیں تاہم ان کی گاڑی سگنل پر رُکتی ہے جہاں پریانکا کھڑکی سے ہاتھ باہر نکال کر ایک فقیر کو پیسے دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔

پریانکا کے اس عمل پر سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے انہیں خوب سراہا جارہا ہے اور ضرورت مند کی مدد کرنے پر لوگ اداکارہ کی دریا دلی پر ان کی تعریف کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا جلد ہی فلم SSMB 29 میں مہیش بابو کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔Feb 17, 2025 09:00 PMعالیہ بھٹ نے منائی اپنی نانی کی 96 ویں سالگرہ؛ تصاویر وائرلمریم نفیس کی بولڈ ڈریسنگ پر شوہر امان احمد کیا کہتے ہیں ؟ اداکارہ نے بتا دیاوزیراعلیٰ پنجاب ون ڈش کی خلاف ورزی کے واقعات پرشدید برہمخبروں اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارتک آریان کی نئی فلم کی پہلی جھلک نے مداحوں کے دل جیت لیےکارتک آریان کی نئی فلم کی پہلی جھلک نے مداحوں کے دل جیت لیےسریلیلا کارتک کے ساتھ اس نئی فلم کے زریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

کولڈ پلے نے شاہ رخ خان کو دلچسپ خراج تحسین پیش کیاکولڈ پلے نے شاہ رخ خان کو دلچسپ خراج تحسین پیش کیاممبئی میں اپنے کنسرٹ کے دوران کولڈ پلے کے فرنٹ مین کرس مارٹن نے شاہ رخ خان کو خراج تحسین پیش کیا جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور کی جدودجہد نے سب کے دل جیت لیےبھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور کی جدودجہد نے سب کے دل جیت لیےپوسٹ شیئر ہوتے ہی تیزی سے وائرل ہوگئی جس نے 2,400 سے زیادہ اپ-ووٹس حاصل کیے
مزید پڑھ »

روس میں میئر کی اہم جیت، ڈرائیور کی بیوی کی ہونے کی وجہ سے!روس میں میئر کی اہم جیت، ڈرائیور کی بیوی کی ہونے کی وجہ سے!یوکرین کی جنگ کے دوران ایک غیرت پسند کی شکست، روسی میئر نے اپنی ملازمہ کو ہارنے کے بعد اپنی نئی جیت کے لیے محاذ پر آگیا ہے۔
مزید پڑھ »

مہاکمبھ کی مونالیزا کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیامہاکمبھ کی مونالیزا کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیامونا لیزا نے جہاز میں اپنے پہلے سفر کی ویڈیو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی
مزید پڑھ »

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی میں سادگی کا مظاہرہ کیااڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی میں سادگی کا مظاہرہ کیاگوتم اڈانی نے اپنی بیٹے جیت اڈانی کی شادی سادگہ سے 100 ارب روپے کی سماجی منصوبوں کے لیے عطیہ کرکے اداکاری کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:31:48