پریانکا چوپڑاکی واپسی : کس فلم میں جلوہ گر ہوں گی؟

پاکستان خبریں خبریں

پریانکا چوپڑاکی واپسی : کس فلم میں جلوہ گر ہوں گی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا طویل عرصے بعد پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی، وہ ایک نہیں بلکہ دو ہالی ووڈ فلموں میں

اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

بھارتی فملوں میں اپنی خوبصورت مسکراہٹ اور جاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں کو جیتنے والی پریانکا چوپڑا اپنی نئی آنے والی فلم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر سینما گھروں کی زینت بننے والی ہیں۔ وہ گزشتہ طویل عرصے سے مداحوں کو سلور اسکرین پر نظر نہیں آئیں لیکن اب انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو واپسی کی خوشخبری سنادی تاہم اس مرتبہ وہ بالی وڈ نہیں بلکہ ہالی ووڈ کی فلموں کے ساتھ سینما اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔اداکارہ پریانکا چوپڑہ اس وقت آسٹریلیا میں ہیں اور اپنی نئی آنے والی ہالی ووڈ فلم ’دی بلف‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فرینک ای فلاورز کی فلم ‘دی بلف’ میں وہ ایک انوکھا کردار ادا کریں گی۔

اداکار نے سوشل میڈیا پر فلم کے اسکرپٹ کی ایک تصویر کے ساتھ مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ ان کے مداح اس اعلان پر بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا کی نئی فلم سے متعلق باتوں کو ظاہر نہیں کیا جارہا ہے، مزید یہ کہ اس فلم کی ریلیز کی تاریخ اور دیگر تفصیلات ابھی تک خفیہ رکھی گئی ہیں۔اپنے موبائل فون کی خود مرمت کریں، نہایت آسان طریقہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا چوپڑاکی واپسی : کن فلموں میں جلوہ گر ہوں گی؟پریانکا چوپڑاکی واپسی : کن فلموں میں جلوہ گر ہوں گی؟ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا طویل عرصے بعد پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی، وہ ایک نہیں بلکہ دو ہالی ووڈ فلموں میں
مزید پڑھ »

’مس یونیورس پاکستان‘ ایریکا رابن کی کانز فلم فیسٹیول میں انٹری’مس یونیورس پاکستان‘ ایریکا رابن کی کانز فلم فیسٹیول میں انٹریایریکا رابن کانز فلم فیسٹیول کی سب سے مقبول فلم ‘دی سبسٹینس’ کے پریمیئر پر ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں، فیسٹول میں نمائندگی کرنے پر فخرہے۔
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کی ملکہ جان کو برطانوی وزیراعظم نے مدعو کرلیاہیرا منڈی کی ملکہ جان کو برطانوی وزیراعظم نے مدعو کرلیابھارتی ویب سیریز ہیرا منڈی میں ملکہ جان کے کردار میں جلوہ گر ہونے والے بالی وڈ اداکارہ کو برطانوی وزیراعظم نے مدعوکرلیا۔
مزید پڑھ »

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیافلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیابھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ان کے مدِ مقابل ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘سابق بھارتی کرکٹر نے کہا ہے کہ اگر شاہ رخ، عامر اور سلمان خان تینوں بھی کسی ایک فلم میں موجود ہوں تو گارنٹی نہیں کہ وہ فلم کامیاب ہوگی۔
مزید پڑھ »

کرن جوہر نے نئی فلم بنانے کا اعلان کردیاکرن جوہر نے نئی فلم بنانے کا اعلان کردیاکرن جوہر نے اپنی نئی فلم 'دھڑک 2' کا اعلان کیا ہے، فلم میں اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ اداکارہ ترپتی دمری مرکزی کردار ادا کریں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 10:28:11