پریانکا چوپڑا کے بیمار والد کیلئے ریتھک اور راکیش روشن کی مدد کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

پریانکا چوپڑا کے بیمار والد کیلئے ریتھک اور راکیش روشن کی مدد کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ڈاکٹر اشوک چوپڑا نے 2013 میں آٹھ سال تک کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار دی

معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل لمحے کا ذکر کیا اور بتایا کہ کس طرح ریتھک روشن اور راکیش روشن نے ان کے خاندان کی مدد کی جب پریانکا کے والد کو علاج کے لیے امریکہ لے جانا ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔

ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے بتایا کہ ان کے شوہر ڈاکٹر اشوک چوپڑا کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انہیں علاج کے لیے بوسٹن منتقل کرنا ضروری تھا، لیکن ایئرلائنز نے ان کی سنگین طبی حالت کے باعث سفر کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ مدھو نے بتایا کہ اس وقت پریانکا فلم کِرش کی شوٹنگ میں مصروف تھیں اور انہوں نے یہ مشکل صورتحال ریتھک اور راکیش روشن کے ساتھ شیئر کی۔ اس پر دونوں نے فوراً مدد کی پیشکش کی۔ انہوں نے ایئرلائنز سے بات کی اور ایسی صورتحال میں ان کا ساتھ دیا، جس کے باعث وہ اپنے شوہر کو بوسٹن لے جانے میں کامیابی ملی۔

مدھو چوپڑا نے مزید کہا کہ ان کے شوہر اپنی بیماری کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے اور اپنی پریشانیاں ان کے ساتھ شیئر نہیں کرتے تھے، جو ان کے لیے مزید تکلیف دہ تھا۔Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا چوپڑا کی والدہ نے سدھارتھ کی زندگی کے مسئلے کو بیان کیاپریانکا چوپڑا کی والدہ نے سدھارتھ کی زندگی کے مسئلے کو بیان کیامادھو چوپڑا نے پوڈکاسٹ پر اپنے بیٹے سدھارتھ کی زندگی کے اثرات کو دکھایا چونکہ پریانکا کی کامیابی نے ان کی زندگی کا شکل بدل دی۔
مزید پڑھ »

گرین پاسپورٹ کی مسلسل تنزلیگرین پاسپورٹ کی مسلسل تنزلیپاکستانیوں کیلئے یہ خبر یقیناً دکھ اور تکلیف کا باعث ہوگی کہ دنیا کے پاسپورٹ کی...
مزید پڑھ »

اننیا پانڈے نے والد چنکی پانڈے کے کیرئیر کے مشکل دنوں سے پردہ اٹھادیااننیا پانڈے نے والد چنکی پانڈے کے کیرئیر کے مشکل دنوں سے پردہ اٹھادیاوالد کے کیرئیر کے اتار چڑھاؤ نے مجھے کامیابی اور ناکامی سے متعلق بہت کچھ سیکھنے میں مدد کی: اننیا پانڈے
مزید پڑھ »

ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائمہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائمذرمبادلہ ذخائر اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے انفلوز بڑھنے سے ڈالر کی پیش قدمی محدود رہی
مزید پڑھ »

بلاول کے اظہار ناراضی کے باوجود حکومت کو کوئی خطرہ نہیںبلاول کے اظہار ناراضی کے باوجود حکومت کو کوئی خطرہ نہیںبلاول بھٹو کا نون لیگ اور شہباز حکومت کے کیخلاف حالیہ اظہار ناراضی اگرچہ شہ سرخیوں کا حصہ بنی لیکن یہ پیپلز پارٹی کی حمایت سے قائم حکومت کیلئے خطرہ نہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

مصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارشمصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارشکلاؤڈ سیڈنگ کے اثرات لاہورپربھی بارش کی صورت برآمد ہونے کا امکان ہے اور مصنوعی بارش سے اسموگ میں کمی لانے میں مدد ملے گی: ماہرین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:11:00