بھاگنے والے راہ فرار اختیار کریں گے جہاں ہمارا لوٹا ہوا مال و دولت رکھا ہے ، سابق صدر
پریشر ککر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا، عارف علویسابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پرغاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔
سوشل میڈیا پر بیان میں سابق صدر عارف علوی نے بیان میں کہا کہ بھاگنے والے راہ فرار اختیار کریں گے۔ جنہوں نے بیرون ملک راستے ہموار کیے ہوئے ہیں اور ہمارا لوٹا ہوا مال ودولت باہر رکھا ہوا ہے۔ عارف علوی نے مزید کہا کہ مافیا یہ سمجھ لے اور ہم ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرتے ہیں کہ ہم بچائیں گے پاکستان کو۔ پریشر ککر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پرجھوٹا اور غاصبانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔ ہم وفادار پاکستانی ہیں جنھوں نے اپنے ملک میں جینے اور مرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم بھی دیکھیں گے یہ کہاں جایئں گے۔ اللہ ایسے لوگوں پر دنیا بھی تنگ کرتا ہے۔ ہم پاکستان کو قوموں کی برادری میں عزت سے کھڑا کریں گے اور ترقی کریں گے۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس جھوٹی ، غیر قانونی، جابر اور سفاک حکومت کے تحت جاری لوٹ مار کی راکھ پر وطن کو تعمیر کریں گے۔دلہا کی جانب سے دلہن کا بوسہ لینے پر شادی میدان جنگ بن گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ کی سنگین صورتحال دیکھ کر میرا سر پھٹ جائے گا: بھارتی اداکارہبھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے لکھا کہ میں جب بھی سوشل میڈیا کھولتی ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ غزہ کی سنگین صورتحال دیکھ کر میرا سر پھٹ جائے گا۔
مزید پڑھ »
’’نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کر سکے گا‘‘سپیکر ایاز صادق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین نیب کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،سپیکر ایاز صادق نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کر سکے گا،ایس او پیز کو قانونی شکل دینے کیلئے نیب نے سپیکر سے مدد مانگ لی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے...
مزید پڑھ »
نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیاملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، کسان کارڈ فوری دیے جائیں تاکہ کسانوں کو اگلی فصل میں آسانی ہو: نواز شریف
مزید پڑھ »
قدیم تہذیبوں میں رنگ و روغن، میک اپ اور رسومات میں استعمال ہونے والا سندور جو در حقیقت زہریلا ہےسندور چٹانوں میں رہ جانے والی دراڑوں کو بھرتا ہے، جس سے وہاں پرکشش سرخ رگیں بنتی ہیں جنھوں نے ہزاروں سالوں سے اسے دریافت کرنے والوں کو مسحور کر رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیخودکشی کرنے والوں میں جوانوں کے ساتھ ساتھ افسران بھی شامل
مزید پڑھ »
ڈومیسٹک کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید، محمد عامر نے خاموشی توڑ دیقومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »