بھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ریل شیئر کی جس میں انہوں نے دونوں کی پیاری اور یادگار لمحوں کی جھلکیاں دکھائی ہیں
اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پنجابی شاعری کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
بھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ریل شیئر کی جس میں انہوں نے دونوں کی پیاری اور یادگار لمحوں کی جھلکیاں دکھائی ہیں۔ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں پنجابی شاعری کی آواز شامل ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ پرینیتی نے اپنی پوسٹ میں لکھا، "ہیپی برتھ ڈے میرے رگائی" اور اپنے شوہر کی ایمانداری، صبر اور محبت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر روز ان سے کچھ نیا سیکھتی ہیں۔ پرینیتی نے مزید کہا، "سب کہتے ہیں کیونکہ یہ سچ ہے، آج کل ایسے جینٹل مین نہیں بنتے۔ خدا کا شکر ہے کہ مجھے بہترین شخص ملا۔"پرینیتی نے اپنی پوسٹ کو مزید دلچسپ بناتے ہوئے لکھا، " اور آخر میں انہوں نے ویڈیو بنانے والے شاعر آر جے سمراں سنگھ کا شکریہ ادا...
پرینیتی کی پوسٹ کو شلپا شیٹی کنڈرا اور راجیو آدتیا سمیت دیگر فنکاروں نے بھی پسند کیا۔ کام کے حوالے سے، پرینیتی چوپڑا اپنے فلم امر سنگھ چمکیلا کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں اور ایک نئی فلم کا اعلان بھی کیا ہے جس کی تفصیلات جلد منظرعام پر آئیں گی۔Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا صدیقی کے شوٹر نے واردات سے 80 دن قبل انسٹاگرام پر کیا شیئر کیا تھا؟ تصویر وائرلشیو کمار گوتم کی جانب سے یہ پوسٹ 24 جولائی کو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعیناتبینکوں کو گارڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہےاورشہر کےمختلف مقامات پر ناکے لگا دئیےگئے
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرکاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاریانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 78پیسے کی سطح پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »
سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائدوکاس یادیو پر منی لانڈرنگ کی فرد جرم بھی عائد کی گئی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹوکالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »