پشاور : ریڈ زون کمانڈ سیکیورٹی روم پلان ون تیار ہوگیا ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پشاور میں ریڈ زون کمانڈ سیکیورٹی روم پلان ون تیار ہوگیا، سینٹرل پولیس آفس میں ریڈ زون سیکیورٹی کمانڈ روم کی فوٹیج اےآر وائی نیوز کو موصول ہوگئی۔
سی پی او میں پاکستان میں اپنی نوعیت کا منفرد جدید ٹکنالوجی سسٹم سے منسلک کمانڈ روم تیار کیا گیا ہے ، جس میں ریڈ زون میں داخلے ہونے والے افراد کا ڈیٹا فیڈنگ سسٹم میں آٹو میٹک لوڈ ہوگا۔ ریڈ زون میں داخل ہونے والےہر شخص کی شناخت،گاڑی کا نمبر سسٹم میں اپلوڈ ہوتا رہے گا اور کمانڈ روم میں کرمنل افرد کاڈیٹا فیڈ کیا جائے گا، جس سے ریڈ زون میں داخل ہونے پر سسٹم آٹومیٹک بزر دے گا۔
سی پی او کمانڈ روم پشاور پولیس لائن کے داخلی راستے کو بھی مانیٹرکرے گا جبکہ ریڈ زون کمانڈ سیکیورٹی سسٹم پشاور پولیس لائن اور سپریم کمانڈر روم سمیت سینٹرل پولیس آفس کےآپریشن روم کے ساتھ منسلک رہے گا۔ ریڈ زون فیز ون میں سی پی او، سول سیکرٹریٹ وزیر اعلیٰ ہاؤس ،گورنر ہاؤس پولیس لائن اوراطراف کےدفاتر شامل ہیں جبکہ ریڈ زون سیکیورٹی فیز ٹو میں اسپیشل سیکیورٹی دستوں کی تعیناتی کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی ایچ اے فیز ون میں گلیوں سے 2 ہفتوں میں بیریئر ہٹانے کا حکم - ایکسپریس اردویہ سب رہائشیوں کی سیکیورٹی کے لئے کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اعظم بستی جیسی کچی آبادی ہے سیکیورٹی رہائیشیوں کا حق ہے، وکیل
مزید پڑھ »
رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپشاور/ ملتان پاکستان تحریک انصاف پشاور کے مقامی رہنما نے عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
مزید پڑھ »
ارشد شریف قتل کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکیاسلام آباد : ارشد شریف قتل کیس میں تاحال ملزمان وقار اور خرم کے ریڈ نوٹس جاری نہ ہو سکے اور نہ باہمی قانونی معاونت ( ایم ایل اے) کا معاہدہ ہو سکا۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کوسٹل بیلٹ سے شہریوں کو منتقل کرنے کیلیے ریڈ الرٹ جاریسندھ حکومت کا کوسٹل بیلٹ سے شہریوں کو منتقل کرنے کیلیے ریڈ الرٹ جاری ARYNewsUrdu CycloneBiparjoy
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، اسٹار آل راؤنڈر مائیکل بریسویل ورلڈکپ سے باہر ہو گئےمائیکل بریسول نیوزی لینڈکے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ہیں جن کی جمعرات کو انگلینڈمیں سرجری ہو گی
مزید پڑھ »