پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے پر وفاق سے رپورٹ طلب کرلی

اخبار خبریں

پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے پر وفاق سے رپورٹ طلب کرلی
سینیٹر فیصل جاویداسٹاپ لسٹپشاور ہائیکورٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پشاور ہائیکورٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ خان نے سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کے دفتر سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے اور انہیں عمرہ کے لیے جانا ہے، لیکن ایئرپورٹ پر روکے جانے کا خدشہ ہے، عدالت نے وفاقی حکومت سے کل تک رپورٹ طلب کر لی۔

پشاور ہائیکورٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ خان نے سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کے دفتر سے جواب طلب کر لیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے اور انہیں عمرہ کے لیے جانا ہے، لیکن ایئرپورٹ پر روکے جانے کا خدشہ ہے، عدالت نے وفاقی حکومت سے کل تک رپورٹ طلب کر لی۔ دریں اثنا عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنے کے لیے ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے، ملک گیر احتجاج سے حکومت پر پریشر پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ آزادی رائے پر قدغن لگائی جا رہی ہے، وفاقی حکومت مزید نفرتوں کو ہوا دے رہی ہے، ہم ملک میں قانون کی بالادستی کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔Mar 01, 2025 09:12 AMلاہور میں خواتین بھکاری گروہ چلانے والا سرغنہ گرفتارکراچی: کچرے کا غیرقانونی کاروبار کرنے والے گروہ کے 7 افراد گرفتار، 3 ایف آئی آر درجبابر اعظم پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں ہیں؛ سونیا حسینخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سینیٹر فیصل جاوید اسٹاپ لسٹ پشاور ہائیکورٹ وفاقی حکومت عمرہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ سے گداگری میں ملوث ڈی پورٹ شخص دوبارہ جانے کی کوشش میں گرفتارسعودیہ سے گداگری میں ملوث ڈی پورٹ شخص دوبارہ جانے کی کوشش میں گرفتارملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، گرفتاری کے بعد انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی کے حوالے
مزید پڑھ »

آقib جاوید کا فہم اشرف کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا اہم وجہآقib جاوید کا فہم اشرف کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا اہم وجہموقت سفری بلے باز کپتان آقib جاوید نے فہم اشرف کو قومی اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں قابلیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیامصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیاملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

پولیس لائنز پشاور دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارجپولیس لائنز پشاور دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارجملزم کے خاندان کے افراد کا تعلق بھی کالعدم تنظیم سے رہا ہے، پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

گداگری کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیاگداگری کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیاکراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے گداگری کے غرضے سے سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم محمد عثمان، کندھ کوٹ سے تعلق رکھتا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق اس کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہے اور اس سے قبل گداگری میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پاس اقتصادی کریدور: 460 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کا آغازخیبر پاس اقتصادی کریدور: 460 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کا آغازپشاور سے ترکیام سرحد تک 4-طريق اکسپریس وے اور صنعتی زون قائم کرنے پر مشتمل خیبر پاس اقتصادی کریدور پروجیکٹ کا عمل میں آنا شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:07