فیصل جاوید کیخلاف اسلام آباد میں 16 ایف آئی آرز درج ہیں،ڈپٹی اٹارنی جنرل
سینیٹر فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس ثابت اللہ نے سماعت کی۔ عدالت نے فیصل جاوید کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے حفاظتی ضمانت دے دی۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک دانیال خان نے بتایا کہ فیصل جاوید کے خلاف اسلام آباد میں 16 ایف آئی آرز درج ہیں۔ ہم نے تفصیلات دے دی ہیں یہ وہاں عدالتوں میں پیش ہوجائیں۔ عدالت نے کہا ہک وفافی حکومت کے اور کیسز ہیں تو اس کی رپورٹ بھی جمع کروائیں۔ اسپشل پراسیکیوٹر جنرل نیب محمد علی نے کہا کہ نیب کی جانب سے ہم جواب جمع کردیں گے۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کہا ہم نے کل آپ کو ضمانت دی ہے اس کیس میں بھی وہی تاریخ دیتے ہیں۔ آپ عمرے کے لیے جائیں آپ کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ عدالت نے فیصل جاوید کو 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔Mar 03, 2025 08:08 AMبنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباشجانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم ادارے کا آوارہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد قیصر کو حفاظتی ضمانتپشاور ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر کو 8 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکرنے سے روک دیاعدالت نے میجر(ر) طاہر صادق کو حفاظتی ضمانت دے دی
مزید پڑھ »
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نا اہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نااہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
پشاور ہائی کورٹ کا علی امین گنڈاپور کو 5 مارچ تک گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے متعلقہ اداروں سے وزیراعلیٰ پختونخوا کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »
انصاف کے ادارے کمزور ہو جائیں تو لوگ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں، شبلی فرازسیاسی جدوجہد کو سیاسی طور پر ہی لے کر چلنا چاہتے ہیں، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »