عدالت نے پی ٹی اے سے 7 روز میں قابل اعتراض مواد ہٹانے کی رپورٹ طلب کرلی۔
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکم دے دیا۔
سماعت کے دوران بیرسٹر بابر شہزاد نے عدالت کو بتایا کہ ٹک ٹاک پر توہین مذہب اور قابل اعتراض مواد شئیر کیا جاتا ہے اس لیے اسکو بند کیا جائے۔ جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیے کہ یہ انتہائی اہم مسئلہ ہے، توہین مذہب پر مبنی مواد شئیر نہیں ہونا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
جسٹس بابر کیخلاف مہم منظم تھی، آئی ایس آئی کی رپورٹ نامکمل ہے: اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم اور فیملی ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
مصدق ملک کا پی ٹی آئی سے بغاوت چھوڑنے اور بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹ ہٹانے کا مطالبہسیاسی بات کریں لیکن اگر مقصد ہی سیاست نہ ہو تو ہم کیا کریں: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
مزید پڑھ »