پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں طبی عملے سے فرمائش کر کے سالگرہ کا کیک منگوانے والے بزرگ انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز
پشاور پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں طبی عملے سے فرمائش کر کے سالگرہ کا کیک منگوانے والے بزرگ انتقال کر گئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی سی یو میں سالگرہ کا کیک کاٹنے والے بزرگ کورونا سے چل بسے، 71 سالہ بزرگ کی ویڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ طبی عملے کے ہمراہ کیک کاٹتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے میڈیا کوآرڈینیٹر توحید ذوالفقار نے بتایا کہ اسد نوید انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں تین جون کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں طبیعت کی زیادہ خرابی کے باعث وہ انتہائی نگہداشت کے مرکز میں زیر علاج تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Lahore CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Restrictions Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
لاہور میں پولیس کا ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈائون برقرار رکھنے کا اعلانلاہور( خبر نگار) سی سی پی او ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ہفتے اور اتوار کو لاک داﺅن برقرار رہے گا،اس دوران شہر کی تمام مارکیٹس اور
مزید پڑھ »
کیا ووہان میں کورونا کا مرض گذشتہ سال اگست میں ہی آ چکا تھا؟امریکہ میں کیے جانے والے ایک مطالعے پر تنقید کی جارہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس گذشتہ سال اگست کے اوائل سے ہی چینی شہر ووہان میں موجود ہوسکتا تھا۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Raise Salaries Govt Employees pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »