لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کے ٹیسٹ کرنے کی استعدادکار میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے قائم کابینہ ک
میٹی کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان پنجاب بزدار نے بتایا کہ صوبے میں کورونا کے ٹیسٹ کرنے کی
استعداد کار میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ روزانہ تین ہزار ایک سو مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1493ہوگئیپنجاب کے کون سے شہر میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچیپنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچی Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »