پنجاب میں مزید 12 اضلاع میں پی آر اے آفسز کی فعاليت

حکومت خبریں

پنجاب میں مزید 12 اضلاع میں پی آر اے آفسز کی فعاليت
پنجاب ریونیو اتھارٹیپی آر اےمری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پنجاب کے مزید 12 اضلاع میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کے فیصلے کے تحت وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر مری میں پی آر اے آفس کے فعال ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پنجاب کے مزید 12 اضلاع میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کے فیصلے کے تحت وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر مری میں پی آر اے آفس کے فعال ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ترجمان پی آر اے نے کہا کہ چند ماہ پہلے ہی بہاولپور، شیخوپورہ، قصور میں آفیسز بھی آپریشنل کیے گیے تھے، ایڈیشنل کمشنر میڈم مرزیا سلیم کو مری کا چارج سونپا گیا ہے، ٹیکس د ھندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے میٹنگز شروع کر دی...

بیان میں مزید کہا گیا کہ خاص حکمت عملی کے تحت دیگر اضلاع میں بھی دفاتر کا قیام عمل میں لایا جائے گا، اس کے علاوہ ریونیو وسائل بڑھانے کے لئے بھی پنجاب ریونیو اتھارٹی متحرک ہوگئی، نئے اضلاع میں پی آر اے دفاتر کے قیام سے ٹیکس پیئرز کو سہولت فراہم ہوسکے گی۔ ترجمان نے کہا کہ دیگر اضلاع میں دفاتر قائم ہونے سے ریونیو میں بھی خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملے گا، جلد ہی جہلم میں بھی پی آر اے آفس کھول دیا جائے گا۔Dec 28, 2024 07:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پنجاب ریونیو اتھارٹی پی آر اے مری ٹیکس دائرہ کار

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکگورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »

سندھ میں کرپٹ سرکاری افسران سے تاریخی ریکوری، رقم قومی خزانے میں جمعسندھ میں کرپٹ سرکاری افسران سے تاریخی ریکوری، رقم قومی خزانے میں جمعپی اے سی نے مختلف محکموں کے حسابات میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی تھی
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاکآئی ایس پی آر نے بتایا کہ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات کو ضلع لکی مروت میں کارروائی میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس نشاندہی کی اور پی ٹی اے کو تفصیلات فراہم کردی.
مزید پڑھ »

افغانستان سے خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج ہلاک، فوجی جوان شہیدافغانستان سے خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج ہلاک، فوجی جوان شہیدخوارج سے جھڑپ میں سپاہی عامر سہیل شہید ہو گئے، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نیروباڈی ایئرکرافٹ پارکنگ کی سہولت میں اضافہاسلام آباد ایئرپورٹ پر نیروباڈی ایئرکرافٹ پارکنگ کی سہولت میں اضافہپہلےمرحلے میں کامیابی سے بورڈنگ بریجز کی مد میں 136 ملین روپے کی اضافی آمدنی ہوئی، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:56:44