پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے ستھرا پنجاب کانفرنس کے لیے ایوان ستھرا کا استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔ کانفرنس میں سالڈ ویسٹ میجمنٹ کمپنیوں کے سی اوز، اراکین اسمبلی اور محکمہ بلدیات کے افسران شریک ہوں گے۔
پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو تفویض کیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے ہال کو قانون سازی کے علاوہ ایک کانفرنس کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا ایوان ستھرا پنجاب کانفرنس کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ہال کو قانون سازی کے علاوہ دیگر اجتماعات اور کانفرنس ز کے لیے استعمال کرنے کے لیے اسپیکر کی اجازت ضروری ہے۔ اسپیکر کی اجازت کے بغیر پنجاب
اسمبلی کے ایوان میں کسی قسم کا اجتماع یا کانفرنس منعقد نہیں ہوسکتا ہے۔ ستھرا پنجاب کا نفرنس 27 دسمبر کو پنجاب اسمبلی کے ایوان میں منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس میں سالڈ ویسٹ میجمنٹ کمپنیوں کے سی اوز شریک ہوں گے۔ ستھرا پنجاب کا نفرنس میں اراکین اسمبلی بھی شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ محکمہ بلدیات کے افسران بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ ستھرا پنجاب کانفرنس میں وزیر بلدیات ذیشان رفیق اراکین اسمبلی کو بریفنگ دیں گے۔ کانفرنس میں اراکین اسمبلی سے تجاویز بھی لیں جائیں گی
پنجاب اسمبلی اسپیکر کانفرنس سالڈ ویسٹ بلدیات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آخر مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ جال کیوں بنا ہوتا ہے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر یہ جال بہت اہم وجہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
انسانی بال سے 200 گُنا باریک اسپگیٹیان نینو فائبرز کا متعدد طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا کے علاوہ کہیں سے کوئی ریلی نہیں نکلی، جو ڈی چوک آئے گا اُسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہجب تحریک انصاف کا یہ احتجاج ختم ہوگا تو قوم کے سامنے حقائق اور ہونے والے نقصانات کا تخمینہ رکھیں گے، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
آغا خان یونیورسٹی میں کانفرنس: پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مظالم سے محبت فیصلہ کرنے کے لیے کم کرناآغا خان یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس نے پاکستان کے پالیسی مصنیوں کو موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام اقدامات کے لیے کم کرنے کی ضرورت کا عظیم میدان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا اب پودوں سے بات چیت ممکن ہوگی؟اس ماڈل کی تربیت کے لیے 54 ارب آر این اے کے ٹکڑوں کے ڈیٹا کا استعمال کیا گیا
مزید پڑھ »
مریم نواز آٹھ روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں، پرتپاک استقبالوزیر اعلیٰ پنجاب کے8 روزہ دورے کی سرکاری مصروفیات کا آغاز کل سے ہوگا
مزید پڑھ »