دفتر آنے والے عملے کو کار پول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے 4 ڈویژنز کے تمام نجی دفتروں کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام پر منتقل کرنے کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دفاتر میں صرف 50 فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا جبکہ 50 فیصد اسٹاف گھروں سے کام کرنے کا پابندی ہوگا۔ مختلف محکموں کے درمیان میٹنگز بھی آن لائن ہوں گی۔ لاہور فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں نجی دفاتر 50 فیصد اسٹاف کو بلائیں گے۔
مراسلے کے مطابق دفاتر آنے والے افراد کار پول ان کرنے کے پابند ہوں گے۔ فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خودمختار اداروں پر ہوگا۔ ٹرانسپورٹ سے خطرناک مادوں کا اخراج اسموگ بڑھا رہا ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کم کرنے کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا۔ 50 فیصد عملے کو آن لائن منتقل کرنے کے فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔نجی دفاتر پر فیصلے کا اطلاق 13 نومبر سے 31 دسمبر تک ہوگا۔ اسموگ سے بیماریوں میں اضافے کے پیش نظر فیصلہ کیا...
اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کیس میں ورک فراہم پالیسی پر عملدرآمد اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم دیا تھا۔ پنجاب میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کرے گا جب کہ کئی شہروں میں اسکول بھی بند کردیے گئے ہیں۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز کی چھٹی کا اعلانپچاس فیصد افراد ورک فرام ہوم کریں، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذنوٹیفکیشن کے مطابق گرین لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں 4 نومبر سے سرکاری ونجی دفاتر ورک فرام ہوم کے انتطامات یقینی بنائیں گے
مزید پڑھ »
وہ خوبصورت ملک جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہےکینیا کے صدر William Ruto نے کچھ ہفتے قبل ڈیجیٹل نوماڈ ورک پرمٹ نامی پروگرام کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »
اسموگ؛ پنجاب میں سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کریگا، کئی شہروں میں اسکول بندسرکاری میٹنگز بھی آن لائن ہوں گی، آج سے ماسک کا استعمال لازمی کردیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
بھارت سے چلنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاپنجاب اور کے پی میں سانس لینے میں مسائل کا سامنا ہے جبکہ ناک کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے:ماہرین
مزید پڑھ »