وہ خوبصورت ملک جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے

Kenya خبریں

وہ خوبصورت ملک جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کینیا کے صدر William Ruto نے کچھ ہفتے قبل ڈیجیٹل نوماڈ ورک پرمٹ نامی پروگرام کا اعلان کیا تھا۔

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تو وہ اپنے کام کے ساتھ دنیا کو دیکھنے کو بھی کوشش کررہے ہیں۔ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہیاس موقع پر انہوں نے بتایا کہ یہ ویزا پروگرام ڈیجیٹل پروفیشنلز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو انہیں کینیا میں رہائش اور کام کرنے کی سہولت فراہم کرے گا جس...

ان کے پاس پاسپورٹ، کینیا سے باہر ملازمت کا ثبوت، کینیا کے اندر رہائش کا ثبوت ہونا ضروری ہوگا اور یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ جرائم پیشہ نہیں۔ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ ویزا کب تک لوگوں کو دستیاب ہوگا جبکہ اس کی مدت یا فیس کتنی ہوگی، اس بارے میں بھی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔پر جاکر اپ ڈیٹس کو دیکھ سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل نوماڈ ویزے کے ساتھ ساتھ کینیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سیاحت یا کاروبار کی غرض سے کینیا آنے والے غیرملکی افراد 90 دن تک ویزا فری قیام کرسکتے ہٰں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذلاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذنوٹیفکیشن کے مطابق گرین لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں 4 نومبر سے سرکاری ونجی دفاتر ورک فرام ہوم کے انتطامات یقینی بنائیں گے
مزید پڑھ »

لیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےلیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےہیومن سیل ایٹلس پروجیکٹ کی نئی تحقیق سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ جلد کے امراض اور اعضا کی بیماریوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

مالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیامالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیاسب کو پتا ہے یہ کون کروا رہا ہے، ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں، مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئےبنایا گیا: عاطف خان کا ردعمل
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹس26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹسآپ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے ترمیم نہیں لائی جاسکتی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں 3 نئی ٹیبز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صارفین کو ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔
مزید پڑھ »

بھارتی سورما گھر پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیابھارتی سورما گھر پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیابھارت کو 25 سال کے بعد ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست ہوئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:27:15