بھارتی سورما گھر پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیا

India خبریں

بھارتی سورما گھر پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیا
New ZealandWhitewash
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

بھارت کو 25 سال کے بعد ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست ہوئی ہے

ممبئی: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 25 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی سورما 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھی ناکام رہے اور پوری بھارتی ٹیم 121 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھارتی کپتان روہت شرما نے 11 رنز بنائے جب کہ شبھمن گل، ویرات کوہلی اور سرفراز خان ایک ایک رنز بناسکے۔بنگلورو ٹیسٹ: بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کم ترین اسکور پر آؤٹ، 46 پر سب کے سب پویلین لوٹ گئے

نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 235 اوردوسری اننگز میں 174رنز بنا کر آؤٹ ہوئی جب کہ میزبان بھارتی ٹیم پہلی اننگز 263 اور دوسری اننگز میں 121 رنز بناسکی۔سیریز کا پہلا میچ بنگلورو میں کھیلا گیا تھا جس میں روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ 36 سال بعد پہلا موقع تھا جب نیوزی لینڈ نے بھارت کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دی تھی۔

اس کے بعد نیوزی لینڈ نے پونے میں کھیلےگئے دوسرے میچ میں 113 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی اور یوں بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

New Zealand Whitewash

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو 'کاغذی شیر' کہہ ڈالاکیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو 'کاغذی شیر' کہہ ڈالانیوزی لینڈ نے 36 سال بعد بھارت میں سیریز ٹیسٹ میچ جیتا تھا جبکہ پہلی بار سیریز اپنے نام کی
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکاندورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکانوائٹ بال سیریز سے قبل کپتان کے نام اعلان بھی کردیا جائے گا، رپورٹس
مزید پڑھ »

امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیاامریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیابھارتی شہریوں کو چارٹرپرواز کے ذریعے امریکا سے بھارت منتقل کردیا گیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی
مزید پڑھ »

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابیکفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابیپاکستان ہوم گراؤنڈ پر 4 سال کے دوران 11 ٹیسٹ میں سے کوئی نہ جیت سکا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟وہ کیوی ٹیم جو انڈیا میں 36 سالوں سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت پائی تھی آج اس نے ٹیم انڈیا کو اپنے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

ساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی میں ساجد خان اور نعمان علی نے بولنگ میں اہم کردار ادا کیا اور مجموعی طور پر دو ٹیسٹ میچوں میں 39 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:07:35