پنجاب پولیس پر حملوں میں مریم نواز کا شدید غم و غصہ

سیاسی خبریں

پنجاب پولیس پر حملوں میں مریم نواز کا شدید غم و غصہ
پنجاب پولیس، مریم نواز، پی ٹی آئی مظاہرین، حملہ،
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پی ٹی آئی مظاہرین کے پنجاب پولیس پر حملوں پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ مظاہرین نے ایسا اسلحہ استعمال کیا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے۔

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مظاہرین کے پنجاب پولیس پر حملوں میں وہ اسلحہ استعمال ہوا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے جب کہ پنجاب پولیس غیر مسلح ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز نے پنجاب پولیس افسروں اور اہل کاروں پر حملے اور پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 20 سے زائد پولیس اہلکاروں کا حملوں میں زخمی ہونا افسوسناک ہے، مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن، آنسو گیس، چاقو، ماسک وغیرہ بھی دیکھے گئے۔ مریم

نواز شریف نے کہا کہ مظاہرین کی جانب سے پنجاب پولیس حملوں میں ایسا اسلحہ استعمال ہوا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے، غازی بروتھا، میانوالی، ہزارہ موٹروے اور دیگر مقامات پر فائرنگ کی گئی، پنجاب پولیس کو پہلے بھی تصادم سے بچنے کے لئے غیر مسلح رکھا گیا تھا اور اب بھی غیر مسلح ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پچھلے احتجاج میں بھی ایک کانسٹیبل شہید ہوا تھا اور 25 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے، ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر سرکاری وسائل سے حملہ قومی یک جہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، یہ کون سا احتجاج ہے جہاں سرکاری وسائل استعمال کیا جارہے ہیں؟ احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پنجاب پولیس، مریم نواز، پی ٹی آئی مظاہرین، حملہ،

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازخواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

مریم پنجاب کے اسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں لیکن اپنا علاج باہر سے کراتی ہیں: بیرسٹف سیفمریم پنجاب کے اسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں لیکن اپنا علاج باہر سے کراتی ہیں: بیرسٹف سیفمریم نواز کا یورپ میں سرجری اور علاج کرانا پنجاب کے اسپتالوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »

مریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیامریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیاگزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجابمخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجابپنجاب میں فتنہ فساد کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز
مزید پڑھ »

خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاخالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشانبجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:32:22