پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار، حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بند

Smog In Punjab خبریں

پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار، حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

شدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹروے ایم 2، ایم ، ایم لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے

پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات سے موٹرویز کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

فضائی آلودگی کے بین الاقوامی ائیرکوالٹی انڈیکس میں لاہور 581 پارٹیکولیٹ میٹر، دہلی 549 اور کلکتہ 194 پارٹیکولیٹ میٹرریکارڈ کیا گیا۔ اب سے کچھ دیر پہلے لاہور میں گلبرگ کے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 742 ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ ٹاؤن شپ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 694 رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی بند بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
مزید پڑھ »

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیپاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیرات میں بھی لاہور دنیا اور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست، فلائٹ آپریشن متاثر، موٹرویز کو بھی مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
مزید پڑھ »

شادی بیاہ کی تقریبات کو سادہ بنایے!شادی بیاہ کی تقریبات کو سادہ بنایے!پنجاب میں لاہور کی حد تک شادیوں پر سنگل ڈش کا رواج ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستموٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 سمیت دیگر شاہراہوں کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے: ترجمان موٹرویز پولیس
مزید پڑھ »

دھند کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے پروازیں تاخیر کا شکار، دبئی ملتان کی پرواز کی جناح ٹرمینل پر لینڈنگدھند کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے پروازیں تاخیر کا شکار، دبئی ملتان کی پرواز کی جناح ٹرمینل پر لینڈنگپنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کےسبب پیر کی صبح فضائی آپریشن جذوی طور پر متاثر ہوا،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:24:14