محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل بادل آئیں گے. گجرانوالہ، راولپنڈی، پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں اور لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سردیوں کے موسم میں بارش اور بادلوں کو پسند کرنے والے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل بادل آئیں گے۔گجرانوالہ، راولپنڈی، پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔ اسی طرح لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بادل رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔کراچی؛ گزشتہ 3 روز میں ڈمپر کی ٹکر کے 3 حادثات میں ہلاکتوں...
مجموعی تعداد 7 ہوگئیکراچی کے نوجوان تاجر کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 9 اہلکار معطلصدر سپریم کورٹ بار کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ کی کارکردگی پر گفتگومریم نواز کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود پنجاب میں عوام بڑی تعداد میں باہر نکلی، بیرسٹر سیفسرکاری ملازمین کی حاضریاں لگانے کے باوجود صوابی جلسے میں 5 ہزار لوگ جمع نہ ہوسکے، عظمیٰ بخاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
بارش، بادل، لاہور، پنجاب، درجہ حرارت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا،بارش اور برفباری کا امکانبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری متوقع
مزید پڑھ »
کراچی میں سردی کا سلسلہ جاری رکھیں گےپاکستان موسمی محکمہ کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں تک سرد اور خشک موسم چلے گا، درجہ حرارت 11°C تک گرنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں بارش کا امکان، سردی کی لہریں آنے والی ہیںپاکستان محیطرّہ محکمہ کے مطابق 31 جنوری اور 1 فروری کے درمیان بارشیں کا نظام ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس سے درجہ حرارت میں کمی اور موجودہ خشک سالی کے خلاف مدد ملے گی۔ پنجاب میں خشک موسم چلتا رہا ہے، جس سے درجہ حرارت میں گرادوال کوئی واد ہوگا۔ تاہم، لاہور اور پنجاب کے کچھ اعلیٰ علاقوں میں آئندہ روزوں میں ہلکی بارش کی پیشگی ہے، جو درجہ حرارت کو مؤقت طور پر کم کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی کراچی میں سردی سے متعلق نئی پیشگوئیشہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، پی ڈی ایم اے کی احتیاطی تدابیر جاریخیبرپختونخوا میں 18 سے 21 جنوری تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں موسمی تبدیلی، بارش اور snowfall کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمیپاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور snowfall کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور پنجاب میں موسم کی تبدیلی کے باعث سفر میں رکاوٹیں اور بجلی کی بندش کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »