لیبر کاسٹ، وقت اور ایندھن کی بچت سے کسانوں کو بڑا ریلیف ملا، وزیر اعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں سپر سیڈرز کے استعمال سے شاندار نتائج سامنے آنے لگے، ایک ہزار کاشتکاروں نے چند ماہ میں 57کروڑ 95لاکھ روپے کما لیے۔
سپر سیڈرز سے کاشت پر ڈیزل کے استعمال میں 48کروڑ 62لاکھ روپے کی بچت ہوئی جبکہ کاشتکار کو سپر سیڈرز سے گندم کی بوائی پر فی ایکڑ 3666روپے کی بچت ہوئی۔ کاشتکاروں نے اپنے تاثرات میں بتایا کہ سپر سیڈرز کے ذریعے گندم کی بوائی کے بہترین نتائج سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپر سیڈرز کے ذریعے گندم کی بوائی روایتی طریقہ کار کی نسبت بہترین ہے، زمین کی ذرخیزی بڑھانے کے لیے سپر سیڈرز کا استعمال عمدہ نتائج کا حامل ہے۔
سپر سیڈرز سے بوائی پر 100 روپے فی ایکڑ مزدوری کی مد میں بچت اور بیج کے استعمال میں 50 کلو سے 47 کلو فی ایکڑ کمی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ؛ آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاریآئینی بینچز نے ایک ماہ میں صوبے بھر میں ایک ہزار 7 سو 65 مقدمات نمٹائے
مزید پڑھ »
تنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصول7ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے 285 ارب روپے ٹیکس آمدنی کی مد میں ادا کیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
مریم نواز نے لاہور میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کار्रवाई کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیاپنجاب کے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں مریم نواز شریف نے لاہور میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے پنجاب خاص منصوبہ سازی تنظیم کی بنیاد رکھنے کا فیصلہ کیا اور مختلف اضلاع میں غیرقانونی زمینی استعمال کو روکنے کے لیے ڈیجیٹل ویل انسٹال کرنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے جولائی تا جنوری 440 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کردیافیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں ماہ میں 50 ارب روپے سے زائد ریونیوشارٹ فال کا بھی امکان ہے
مزید پڑھ »