پنجاب کے بعد سندھ میں بھی رمضان بچت بازار نہ لگانےکا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی رمضان بچت بازار نہ لگانےکا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی رمضان بچت بازار نہ لگانےکا فیصلہ Read News Punjab SindhGovt RamadanMarket CoronavirusPandemic SafetyPreventions LockDown StayHome pid_gov MoIB_Official

لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہجوم کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ ہے اس لیے صوبے بھر میں رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ رمضان بچت بازار لگنے سے عوام کا رش بڑھ جائےگا۔انہوں نے کہا کہ فیصلہ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ صوبے کی تمام سبزی منڈیوں

میں بھی مزید سختی کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیر زراعت سندھ نے ہدایت کی کہ منڈیوں سے دکانوں، اسٹالوں پر پھلوں، سبزیوں کی ترسیل یقینی بنائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ رمضان میں شہری سرکاری قیمت پر آن لائن سبزی اور پھل بھی منگوا سکتے ہیں۔خیال رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے جن میں سے 45 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرز کے بعد گوگل کا ڈوڈل ’فوڈ سروس کارکنان‘ کے نامڈاکٹرز کے بعد گوگل کا ڈوڈل ’فوڈ سروس کارکنان‘ کے ناممعروف سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لڑتے پیکیجنگ ، شپنگ اور ترسیل کے کارکنان کے نام کردیا، اپنے ڈوڈل میں گوگل نے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn Newsکورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn News
مزید پڑھ »

’’ روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی رے‘‘ عمران خان کے سادگی کے اعلانات کے برعکس گورنر سندھ کے وی آئی پی پروٹوکول کی ویڈیو وائرل’’ روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی رے‘‘ عمران خان کے سادگی کے اعلانات کے برعکس گورنر سندھ کے وی آئی پی پروٹوکول کی ویڈیو وائرلکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان اپوزیشن میں رہتے ہوئے پروٹوکول پر شدید تنقید کرتے رہے اور جب اقتدار سنبھالاتو بھی سادگی اپنانے اور قوم کے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دہلی، ممبئی سمیت انڈیا کے بڑے شہر کورونا کے پھیلاؤ کے مرکز قرار، جی20 کا دنیا کے 77 ترقی پذیر ملکوں کے قرضے مؤخر کرنے کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: دہلی، ممبئی سمیت انڈیا کے بڑے شہر کورونا کے پھیلاؤ کے مرکز قرار، جی20 کا دنیا کے 77 ترقی پذیر ملکوں کے قرضے مؤخر کرنے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تقریباً ایک لاکھ 37 ہزار لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ انڈیا نے دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سمیت چھ بڑے شہروں کو کورونا کے پھیلاؤ کے ہاٹ سپاٹ قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب جی20 نے دنیا کے 77 ترقی پذیر ملکوں کے قرضے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں تبلیغی جماعت کے مزید کارکنان کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کے ہرشہرکےغرباء تک پہنچ رہے ہيں،مصطفیٰ کمالسندھ کے ہرشہرکےغرباء تک پہنچ رہے ہيں،مصطفیٰ کمالسندھ کے ہر شہر کے غرباء تک پہنچ رہے ہيں، مصطفیٰ کمال SamaaTV CoronavirusPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:09:21