پنجاب میں تبلیغی جماعت کے مزید کارکنان کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں تبلیغی جماعت کے مزید کارکنان کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پنجاب میں تبلیغی جماعت کے مزید اراکین کورونا وائرس کا شکار Read more: DawnNews Coronavirus

ڈپٹی کمشنر پاکپتن احمد کمال نے کہا کہ 97تبلیغیوں کو اب بھی مسجد میں قرنطینہ میں رکھا ہوا ہے کیونکہ ان کی رپورٹس آنا باقی ہیں— فائل فوٹو: ڈان

ڈپٹی کمشنر پاکپتن احمد کمال مان نے بتایا کہ دو ہفتے قبل تبلیغی جماعت کے 198کارکنان کو پاکپتن میں قرنطینہ کردیا گیا تھا، ان کی رپورٹس پیر کو موصول ہوئیں اور ان میں سے ایک کا ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ بقیہ کارکنوں کو پشاور بھیج دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 97تبلیغیوں کو اب بھی مسجد میں قرنطینہ میں رکھا ہوا ہے کیونکہ ان کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ضلعی پولیس نے خیرپور ڈاہا کے قریب ڈھورے کوٹے میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو ایک مسجد میں قرننطینہ کردیا گیا تھا، ان میں سے ایک میں علامات ظاہر ہوئیں اور وہ تحصیل احمد پور شرقیہ میں کورونا کا پہلا مصدقہ مریض بن گیا، تبلیغی جماعت کے دیگر کارکنوں کو بھی بعد میں مسجد سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

چڑیا گھر کے کیوریٹر محمد حسین گشکوری نے کہا کہ اس کے علاوہ مقامی چڑیا گھر کے تمام عملے اور جانوروں کا بھی ٹیسٹ منفی آیا ہےضلع انتظامیہ نے تمام مصدقہ 28کیسز کو دیگر صوبوں میں منتقل کردیا تاکہ ان کے اپنے صوبوں میں ان ان کی نگہداشت کی جا سکے۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ کورونا وائرس کے 99 کیسز کو سیالکوٹ کے علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جن میں سے 28کو دیگر صوبوں میں منتقل کردیا گیا ہے کیونکہ تبلیغی جماعت کے کارکن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب:89قیدی اور تبلیغی جماعت کے977 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصپنجاب:89قیدی اور تبلیغی جماعت کے977 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصپنجاب:89قیدی اور تبلیغی جماعت کے977 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص Read News Punjab Prison Inmates Test Positive Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan GOPunjabPK StayHome PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »

حیدر آباد میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے 91 اراکین گھر روانہ - Pakistan - Dawn Newsحیدر آباد میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے 91 اراکین گھر روانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئی GOPunjabPK coronavirus
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 25 اپریل تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریپنجاب میں لاک ڈاؤن میں 25 اپریل تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریصوبے میں لاک ڈاؤن میں کتنے دن کی توسیع کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates punjablockdown
مزید پڑھ »

پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائو ن میں توسیع،نوٹیفکیشن جاریپنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائو ن میں توسیع،نوٹیفکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے 25 اپریل تک لاک ڈاوَن میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے بھر میں لاک ڈائون کا فیصلہ چیف
مزید پڑھ »

لاہور :پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاریلاہور :پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاریلاہور :پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری Read News Lahore Punjab Extend LockDown Notification pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 04:45:49