لاہور :پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری Read News Lahore Punjab Extend LockDown Notification pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پنجاب نے پچیس اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 42 سے زائد صنعتوں کو لاک ڈائون سے استثنیٰ دے دیا گیا ۔ضروری سرکاری ملازم، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں کو استثنیٰ دیا گیا، ٹیلی کام سیکٹر، ایس ای سی پی، اسٹاک مارکیٹ کو بھی استثنیٰ حاصل ہوگا، غیر ملکی سفیروں، قونصل خانے میں کام کرنے والے اہل کاروں کو بھی استثنیٰ ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جنرل اسٹورز، کریانہ، سبزی منڈی، ڈرائی کلینر، فوڈ چین کو...
بنانے والی کمپنیوں کو بھی استثنیٰ حاصل ہو گیا، ایل پی جی فلنگ اسٹیشن، خیراتی ادارے، فوڈ آئٹمز بنانے والوں کو بھی استثنیٰ دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے فلور ملز کو بھی لاک ڈائون سے استثنیٰ دے دیا، مذہبی رسومات، بالخصوص آخری رسومات اور تدفین کی اجازت ہوگی، ڈرائی پورٹ، کسٹم کلیئرنس، ٹرانسپورٹ کا سامان بنانے والوں کو بھی استثنیٰ مل گیا، پولٹری کا سامان بنانے والے اداروں کو بھی استثنیٰ حاصل ہوگا۔نرسریوں، الیکٹریشن، بک شاپ کو بھی لاک ڈائون سے استثنیٰ ہوگا، کیمیکل انڈسڑی، گلاس بنانے والے یونٹس، ادویہ ساز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 25 اپریل تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریصوبے میں لاک ڈاؤن میں کتنے دن کی توسیع کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates punjablockdown
مزید پڑھ »
پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائو ن میں توسیع،نوٹیفکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے 25 اپریل تک لاک ڈاوَن میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے بھر میں لاک ڈائون کا فیصلہ چیف
مزید پڑھ »
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مختلف دکانیں اور کاروبار کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوالیکڑیشن، پلمبر ،بڑھئی، درزی، پرچون اسٹورز، بیکریز، آٹو ورکشاپس، ٹائر پنکچرز کی دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب میں 22ویں روز بھی لاک ڈاؤنپنجاب میں کورونا وائرس کے وار تیزی سے جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdownpakistan
مزید پڑھ »
ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »