پنجاب میں کب تک مون سون بارشیں ہونگی؟ فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں کب تک مون سون بارشیں ہونگی؟ فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب  مریم نواز کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کی فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی گئی ۔ فیکٹ شیٹ میں مون سون بارشوں کی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں، بیراجز اور ڈیمز میں پانی کی سطح کے بارے  میں اعداد و شمار شامل ہیں ۔  ترجمان پی ڈی ایم اے  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سرگودھا ٹوبہ ٹیک سنگھ فیصل آباد...

ارب پتی شخص نے بیوی کو اس کی سالگرہ پر60لاکھ بھارتی روپے کے ...نیب نے ایک اور کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیالاہور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کی فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی گئی ۔ فیکٹ شیٹ میں مون سون بارشوں کی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں، بیراجز اور ڈیمز میں پانی کی سطح کے بارے میں اعداد و شمار شامل ہیں ۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سرگودھا ٹوبہ ٹیک سنگھ فیصل آباد کوٹ ادو اور بہاولپورمیں بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز طوفانی بارشوں کے باعث 12 شہری جاں بحق ہوئے 14 گھر متاثر اور 27 شہری زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں 5 بچے 3 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں ۔ نارووال اور ملتان میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 شہری جاں بحق ہوئے ۔ترجمان کے مطابق 15 جولائی تک صوبے بھر میں مون سون بارشیں ہونگی،پنجاب کے تمام دریاؤں اور بیراجز میں پانی کا بہاؤ نارمل سطح پر ہے۔منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 53 فیصد،...

ڈی جی پی ڈی ایم اے ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ حکومتی ہدایات کے مطابق سوگوار خاندانوں کی مالی معاونت کی جائے گی ۔ ولنرایبل اضلاع میں سیلابی خطرے کے پیشِ نظر انتظامات مکمل ہیں۔رودکوہیوں میں سیلابی ریلوں کے خطرے کے پیش نظر فلڈ ریلیف کیمپس قائم کر دئیے گئے ہیں ۔لاہور، سیالکوٹ،فیصل آباد اور گوجرانولہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔بڑے شہروں کی انتظامیہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ رہے۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز 24/7 صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔انتظامیہ ندی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ جاری، کب سے شروع ہو ں گی؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ بارہ سے چودہ جولائی جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔بارشوں سے پنجاب کےندی نالے بپھرسکتے ہیں،اربن فلڈنگ کےخطرےکے پیش نظربڑے شہروں کی انتظامیہ الرٹ رہے...
مزید پڑھ »

رواں سال مون سون بارشیں 30 فیصد تک زیادہ ہونے کے خطرات ہیں: پی ڈی ایم اےصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے، رواں سال مون سون بارشیں 30 فیصد تک زیادہ ہونے کے خطرات ہیں۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں 15 سے 50 ملی میٹر بارش...
مزید پڑھ »

جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہجولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہمون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی: شاہد عباس
مزید پڑھ »

مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئیمون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئیبھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا تاہم بھارت میں پری مون سون کےاثرات پاکستان پربھی پڑتے ہیں: شاہد عباس
مزید پڑھ »

کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کل سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کل سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:01:38