پنجاب حکومت کا کل تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

144 خبریں

پنجاب حکومت کا کل تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

حکومت پنجاب نےصوبہ بھرمیں 2 دن کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کردی ہے

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کل تمام سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتویترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ملتوی ہونے والے پرچوں میں فزکس، آؤٹ لائن آف ہوم اکنامکس شامل ہیں، کل ہونے والے جیوگرافی،ایگریکلچر اور نرسنگ کا پیپر بھی ملتوی کردیاگیا۔صوبے بھر میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذنوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک نافذ رہےگی۔ صوبے میں ہر قسم کے احتجاج، جلوس جیسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی...

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر کیا گیا، چھٹی کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، بیرسٹر گوہر سمیت 20 وکلا کیخلاف مقدمہ درج، مصطفین کاظمی گرفتارسپریم کورٹ کے باہر احتجاج، بیرسٹر گوہر سمیت 20 وکلا کیخلاف مقدمہ درج، مصطفین کاظمی گرفتارمظاہرین نے سرکاری ادارے کے سربراہ کا پُتلا جلایا اور ٹائر جلا کر راستے بھی بند کیے گئے: مقدمے کا متن
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلانپی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلانمیٹرو بس انتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ راولپنڈی میں آج میٹرو بس سروس معطل رہے گی
مزید پڑھ »

بجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور صارفین کیساتھ ہاتھ کردیابجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور صارفین کیساتھ ہاتھ کردیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجلی بلوں میں 201 یونٹ سے 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے تمام صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتپی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتفیض آباد سمیت شہر کی اہم سڑکوں اور چوراہوں پر کنٹینرز کھڑے کردیے گئے، تعلیمی ادارے، دکانیں اور میٹرو سروس بھی بند
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کو جلسہ گاہ سے گرفتار کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کو جلسہ گاہ سے گرفتار کرنے کا اعلانگنڈا پور تحریری معذرت نہ کریں جلسے میں معافی مانگ لیں، ہم قبول کر لیں گے: صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاںمزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاںوفاقی حکومت کاحجم اوراخراجات کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر کام ہو رہا ہے جس میں اداروں کو بند کرنا، نجکاری اور ضم کرنے سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:11