پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری Punjab Sindh Approves Latest Therapy Treatment Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe SindhCMHouse GOPunjabPK CoronaInPakistan

علاج کرنے کی منظوری دے دی ۔ پیسیو امیونائزیشن میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریض کا پلازمہ لیا جائے گا۔ ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے کا طریقہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی کے مطابق ، پیسیو امیونائزیشن میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریض کے خون سے پلازمہ لیا جائے گا اور متاثرہ شخص کا علاج کیا جائے گا۔

نجی نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا کہ منظوری کے بعد اب حکومت کے ساتھ بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا اور علاج شروع کیا جائے گا۔ اس عمل کے لئے کورونا وائرس کے صحت یاب ہونے والے مریضوں سے رابطہ کیا جائے گا اور انہیں پلازمہ دینے پر امادہ کرنے کے لئے اپیل کی جائےگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک شخص کے خون سے حاصل ہونے والا پلازمہ ایک ہی مریض کو لگایا جا سکے گا۔ اور صحت پانے والا شخص ہر دو ہفتے بع پلازمہ عطیہ کر سکے...

واضح رہے کہ چند روز قبل ماہر امراض خون ڈاکٹرطاہرشمسی نے تجویز دی تھی کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے پیسیو امیونائزیشن کرائی جائے۔وائرس سے بچنے کے لیے پیسیو امیونائزیشن کا طریقہ 100 سال سے رائج ہے۔اگر حکومت ہدایت دیتی ہے تو پلازما اکھٹا کرنے اور تیاریوں میں 2 ہفتے لگیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ پلازما اکھٹا ہونے لگے گا تو کورونا وائرس سے شدید متاثرہ مریضوں کو بچایا جاسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایاسندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف چینی
مزید پڑھ »

پنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئےپنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئےترجمان محمکہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے بھر میں کورونا
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکتکورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکتکورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکت Karachi Reports New Coronavirus Deaths MediaCellPPP CoronaInPakistan murtazawahab1 PTI_KHI Covid_19 PTISindhOffice SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

پنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئےپنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئےپنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے Punjab More Coronavirus Cases Reported Patients UsmanAKBuzdar CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe CoronaUpdate Covid_19 GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب -کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ …
مزید پڑھ »

سندھ کے تمام نجی اسکولوں کو فیسوں سے متعلق احکامات جاریسندھ کے تمام نجی اسکولوں کو فیسوں سے متعلق احکامات جاریکراچی : ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکول ڈاکٹرمنسوب صدیقی نے سندھ کے تمام اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ صرف ماہانہ فیس وصول کریں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 03:44:41