پنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے pid_gov CoronaLockdown

وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 570 ہو گئی۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے سے 5 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے 207، لاہور سے 119 اور ملتان سے 79 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ گجرات میں 52، رائیونڈ میں 23، جہلم میں 21 اور راولپنڈی میں 19 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

گوجرانوالہ میں 11، فیصل آباد میں 9 اور منڈی بہاوَالدین میں 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پنجاب کے اضلاع وہاڑی، سرگودھا، بہاولنگر، میانوالی اور ننکانہ صاحب میں 2،2 مریض سامنے آ چکے ہیں۔ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 570 ہو گئی۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے سے 5 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئےپنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئےپنجاب: کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے Punjab More Coronavirus Cases Reported Patients UsmanAKBuzdar CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe CoronaUpdate Covid_19 GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں کیسز 500 سے تجاوز کر گئے، تعداد 1465 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ PunjabGovernment UsmanBuzdar CoronaVirus LabsUpgraded InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UdarOfficial UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوپنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduکورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئی Read News PakistanDay2020 CronaVirus CronavirusPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:14:55