پنشن اسکیم لاگو کرنے سے پہلے رولز میں ترمیم ضروری ہے، رولز میں ترمیم کے بغیر پنشن اسکیم کا نفاذ ہو ہی نہیں سکتا: ممبران کی رائے
/ فائل فوٹو
ذرائع کے مطابق ای سی سی ممبران کی پنشن اسکیم کے بارے میں متضاد رائے ہے اور جس بچت اسکیم سے کنٹری بیوٹری فنڈ قائم ہونا ہے وہ اسکیم منظور نہیں کی گئی۔ ممبران کی رائے ہے کہ پنشن اسکیم لاگو کرنے سے پہلے رولز میں ترمیم ضروری ہے، رولز میں ترمیم کے بغیر پنشن اسکیم کا نفاذ ہو ہی نہیں سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوتم گمبھیر نے ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی ویرات، روہت شرما کو وارننگ دے ڈالی، ...نئی دہلی (ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر ہیڈ کوچ کی تعیناتی کے باعث آج کل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم ان کے اور بی سی سی آئی کے درمیان انٹرویو کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے بی سی سی آئی کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے گوتم کا انٹرویو لیا گیا تھا، جبکہ ماہرین کرکٹ سمیت میڈیا کی...
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرا: 8 بج کر20 منٹ پر میچ شروع نہ ہوا تو کیا ہوگا؟پاکستان اور بھارت کے درمیان اگر 8 بج کر 20 منٹ پر میچ کا آغاز نہ ہوا تو آئی سی سی کو مشکل فیصلہ کرنا پڑیگا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔
مزید پڑھ »
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیاسماجی رابطے کی سائٹ پر آئی سی سی سے بھی سوال
مزید پڑھ »
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدیمسلح افواج کے لیے کنٹریبیوٹری پنشن اسکیم کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا: اعلامیہ ای سی سی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »