پوپ فرانسس کی دوبارہ طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کردیا گیا popefrancis vaticancity
مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 86 سالہ پوپ کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی پیشگی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا کہ وہ سرجری کے سلسلے میں ہسپتال میں داخل ہوں گے۔
بدھ کی صبح وہ ویٹی کن سٹی سے کار میں بیٹھ کر کچھ ہی فاصلے پر واقع جیمیلی ہسپتال پہنچ گئے جس کی دسویں منزل پر ان کے لیے سوٹ ریزرو کرایا گیا تھا۔ پوپ منتخب ہونے کے بعد یہ تیسرا موقع ہے جب صحت کے مسائل کی وجہ سے عیسائی مذہبی پیشوا کو ہسپتال میں داخل ہونا پڑا ہے۔ پوپ کے ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد ویٹی کن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہسپتال میں پوپ فرانسس کے ہرنیہ کا آپریشن کیا جائے گا، سرجری کے بعد پوپ فرانسس صحت یاب ہونے تک ہسپتال میں ہی ٹھہریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت ٹرین حادثہ: باپ کی لاشوں میں تلاش، بیٹا کفن سے زندہ نکل آیاہیلا رام کے مطابق انہیں کہا گیا کہ ان کا بیٹا حادثے میں ہلاک ہوچکا ہے لیکن انہوں نے بیٹے کی موت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھ »
انسداد اسموگ پروگرام: لاہور میں کچرا، ٹائر اور پلاسٹک جلانے پر پابندی عائدشہر میں دفعہ 144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پابندی عائد ہوگی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشافوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھ »