اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیاگیا،گھریلو سلنڈر 50 اورکمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرنے کہاہے کہ حکومت ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نو ٹس لے۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسویسی ایشن نے سوئی سدرن گیس کمپنی بورڈ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا،جامشورو جوائنٹ وینچر جے جے وی ایل کے ساتھ ایل پی جی گیس پروسیسنگ کا معاہدہ ختم ہو گیا،ڈسٹری بیوٹرزکاکہناہے کہ معاہدہ ختم ہونے سے قومی خزانے کو سالانہ 4 ارب روپے ہو گا ۔ ""یہی نیا پاکستان ہے""پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر بلاول بھٹو زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی 100 فیصد اتفاق کریں گے
چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریزعرفان کھوکھر نے کہاکہ معاہدہ ختم ہونے سے صارفین مہنگی گیس خریدنے پر مجبور ہیں،ایس ایس جی سی حکومت کو بدنام کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ یادرہے کہ گزشتہ شام وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی سمری منظور کرلی جس کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 25 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 100روپے 10پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافے کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عالمی منڈیوں میں رسائی کیلئے آموں کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے، صدر عارفصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں رسائی اور حصہ بڑھانے کیلئے آموں کی کوالٹی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، افرادی قوت کی استعداد کار اور تکنیکی مہارت میں اضافے کے بغیر آموں کی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں۔
مزید پڑھ »
برآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں بہتری کی ضرورت ہے،عارف علویبرآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں بہتری کی ضرورت ہے،عارف علوی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ،شہری بے حال - ایکسپریس اردولوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے، کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووفاق کی جانب سے اضافی گیس کی فراہمی کے باوجود بجلی کی فراہمی میں تعطل پر تشویش ہے، گورنر سندھ
مزید پڑھ »