کے الیکٹرک کی 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کے الیکٹرک کی 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

سی ای او کے الیکٹرک نے گورنر کو 24 گھنٹے کے اندر لوڈ شیڈنگ کم ہونے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔ فوٹو، فائلگورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک مونس عبداللہ علوی نے آٗئندہ 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ بحران پر قابو پانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

گورنرہاﺅس میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے کے الیکٹرک کی جانب سے شہر میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کراچی کے شہریوں کے ساتھ سخت نا انصافی کے مترادف ہے۔ گورنر سندھ نے سی ای او کے الیکٹرک کو ہدایت کی کہ صورت حال کا تدارک کرکے شہریوں کو جلد از ریلیف دیا جائے۔ وفاق کی جانب سے کے الیکٹرک کو اضافی گیس مہیا کی جارہی ہے، اس کے باوجود اس طرح کی صورت حال کا پیدا ہو نا تشویش ناک ہے۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ کے الیکٹرک کو اضافی فرنس آئل حبکو سے مہیا کیا جائے گا۔ وفاق کے الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کا پابند ہے جبکہ کراچی کے شہریوں کی سہولت کے لئے وفاق اضافی 500 میگا واٹ بجلی دینے کے لیے تیار ہے لیکن سسٹم میں سرمایہ نہ لگانے کی وجہ سے کے الیکٹرک کے پاس 500 میگا واٹ اضافی بجلی سنبھالنے کی صلاحیت نہیں ہے ۔

سی ای او کے الیکٹرک مونس عبداللہ علوی نے کہا کہ فرنس آئل کی کمی کی وجہ سے ٹپال اور گُل احمد پاور پلانٹ بند ہیں جبکہ وفاق سے اضافی فرنس آئل ملنے سے بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ لوڈ شیڈنگ میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں بہتری آجائے گی اور اگلے 48 گھنٹوں میں اس بحران پر قابو پالیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیتامریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیتامریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیت FaisalBinFarhanAlSaud MikePompeo TelephonicContact Discussion SecPompeo mikepompeo FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »

خاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قراردادخاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قراردادخاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قرارداد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خاتم النبیینؐ سےمتعلق متفقہ طورپرمنظور ہونیوالی قرار دادپر عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا NawazRazaPK AsadQaiserPTI NASpeakerPK NAofPakistan
مزید پڑھ »

حکومت اور کمپنیوں میں بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاقحکومت اور کمپنیوں میں بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاقاسلام آباد : وفاقی وزیرصنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت اور کمپنیوں کے درمیان بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاق ہوگیا ہے
مزید پڑھ »

وہ کیسے تھے؟ منور حسن کی یاد میں ان کی زندگی پر ایک نظروہ کیسے تھے؟ منور حسن کی یاد میں ان کی زندگی پر ایک نظردنیا بھر میں تحریک اسلامی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں احباب کے لیے یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ سنی اور پڑھی گئی کہ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق ناظم اعلی اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان سید منور حسن آج جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:11:20