پٹرول پر فی لٹر 33 روپے ٹیکس لیکن ڈیزل پر کتنا ہے اور بجلی ، گیس وغیرہ کے بلوں میں کتنا اضافہ کیا گیا ؟ سینئر صحافی نے

پاکستان خبریں خبریں

پٹرول پر فی لٹر 33 روپے ٹیکس لیکن ڈیزل پر کتنا ہے اور بجلی ، گیس وغیرہ کے بلوں میں کتنا اضافہ کیا گیا ؟ سینئر صحافی نے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 63%

پٹرول پر فی لٹر 33 روپے ٹیکس لیکن ڈیزل پر کتنا ہے اور بجلی ، گیس وغیرہ کے بلوں میں کتنا اضافہ کیا گیا ؟ سینئر صحافی نے 'ریاست مدینہ' میں لیے جانیوالے ٹیکسز کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

وزیراعظم اور ان کی ٹیم کی طویل المیعاد پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت منفی سے مستحکم کا سفر طے کر چکی۔ کرنٹ اکائونٹ خسارہ مکمل طور پر ختم ہو گیا، گردشی قرضوں میں بڑی حد تک کمی آ گئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے، درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ مستقبل قریب میں قومی معیشت اپنے قدموں پر کھڑی ہو جائے گی اور ملکی ترقی و خوشحالی کی منزل قریب آ جائے گی۔یہ سب اپنی جگہ مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ...

معاشی بحالی حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے مگر ایسی معیشت کا عوام الناس کو کیا فائدہ کہ شہریوں کی اکثریت دو وقت کی روٹی سے محروم ہو جائے، آلو، پیاز، لہسن، ٹماٹر، ہری مرچ، ادرک اور دیگر سبزیوں کا عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہونا اگر حکومت کی ناکامی نہیں تو اس کی کمزور گرفت کانتیجہ ہے اگرچہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرانفروشوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، مقدمے درج، گرفتاریاں، جرمانے ہونے کے باوجود روزمرہ استعمال کے اشیاءکی قیمتوں پر قابو پانے میں ناکامی اچھی حکومت کی بدترین مثال ہے...

جو حکومت غریب شہریوں کو دو وقت روٹی کی فراہمی یقینی نہ بنا سکے اسے حکمرانی کرنے کا اصولی اور اخلاقی طور پر حق حاصل نہیں رہتا، حکومت کو شکوہ ہے کہ صاحب ثروت شہری ٹیکس ادا نہیں کرتے مگر غریب شہری ضرورت کی ہر چیز پر ٹیکس ادا کرنے پر مجبور ہے، ملک میں بالواسطہ ٹیکس دینے والوں کی نسبت بلاواسطہ ٹیکس دینے والوں کی بھرمار ہے، قیمتی بھاری بڑی گاڑیوں کے مالکان پٹرولیم مصنوعات پر جس قدر ٹیکس ادا کرتے ہیں ایک موٹر سائیکل سوار بھی اسی قدر ٹیکس دیتا ہے، ضرورت زندگی کی اشیاءپر کروڑ پتی لوگ جس شرح سے ٹیکس ادا...

اشیاءضرورت کا شہریوں کی اکثریت کی قوت خرید سے باہر ہونے کی متعدد وجوہات ہیں مگر اہم ترین وجہ توانائی کے وسائل اور ذرائع کی قیمت میں اضافہ ہے، صرف نومبر 2019ءمیں بجلی 18 فیصد، پٹرولیم مصنوعات 17 فیصد اور گیس کی قیمت میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، موجودہ حکومت کے 15 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 15 مرتبہ، بجلی کی قیمت میں 9 مرتبہ گیس کی قیمت میں 5 مرتبہ اضافہ کیا گیا، اس وقت مہنگائی کی شرح گزشتہ 9 سال کی بلند ترین سطح پر ہے، اشیاءخوروو نوش کی قیمت میں بے تحاشا اضافہ ہواہے، اعداد و شمار...

زیادہ تر کمی فرنس آئل میں 30 فیصد کمی کے باعث ممکن ہوئی۔ فرنس آئل میں کھپت سستے متبادل فیول کے باعث ہوئی لیکن ڈیزل کی مانگ اور طلب میں کمی زیادہ قیمتوں اور معاشی سست روی کے باعث ہوئی رواں سال سبسڈی 4.77 ارب دی گئی گزشتہ سال یہ 23.64 ارب تھی حکومت نے تمام پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس پر 17 فیصد کی شرح سے اضافہ کیا اس طرح حکومت کو اضافی ریونیو حاصل ہوا ماہ جنوری تک حکومت لائٹ ڈیزل پر 0.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور،بھتہ نہ دینے پر جیولر پر چھریوں سے حملہ، زخمی اسپتال منتقل،مقدمہ درجلاہور،بھتہ نہ دینے پر جیولر پر چھریوں سے حملہ، زخمی اسپتال منتقل،مقدمہ درجلاہور(نمائندہ جنگ)ساندہ میں بھتہ نہ دینے پربدنام...
مزید پڑھ »

کھانا فراہم کرنے میں تاخیر پر باراتی شادی ہال انتظامیہ پر ٹوٹ پڑے، سیالکوٹ سےخبرآگئیکھانا فراہم کرنے میں تاخیر پر باراتی شادی ہال انتظامیہ پر ٹوٹ پڑے، سیالکوٹ سےخبرآگئیسیالکوٹ(ویب ڈیسک) سمبڑیال کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں کھانا لیٹ ہونے پر باراتی آگ
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ لیکن اس پر سالانہ کتنا خرچ ہوگا؟ اعدادوشمار سامنے آگئےاورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ لیکن اس پر سالانہ کتنا خرچ ہوگا؟ اعدادوشمار سامنے آگئےاورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ لیکن اس پر سالانہ کتنا خرچ ہوگا؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کتنا سستا ہو گیا ؟ بڑی خبر آ گئیعالمی منڈی میں تیل کتنا سستا ہو گیا ؟ بڑی خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی
مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان خاموش کیوں ؟ امریکی قرارداد اہم پیشرفتمسئلہ کشمیر پر پاکستان خاموش کیوں ؟ امریکی قرارداد اہم پیشرفت
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:29:23