لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت میں درخواست منیر احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر پ
ٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے لیے قواعد ضوابط کو مدنظر نہیں رکھا گیا، عدالت سے استدعا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف حکم امتناعی جاری کیا جائے۔
خیال رہے حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے اضافہ کر دیا جس کے بعد قیمت 100 روپے 10 پیسے فی لٹر ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 21 روپے 31 پیسے فی لٹر مہنگا کر کے 101 روپے 46 پیسے فی لٹر کر دیا۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 23 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد اس کی قیمت 59 روپے 6 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل 17 روپے 84 پیسے مہنگا کر کے 55 روپے 98 پیسے فی لٹر کا کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا.
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نفاذ آج رات سے ہوگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مظوری - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشانپیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشان arustoo کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
جاپان میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریبجاپان میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »