پہلے لوگو سے پاکستان غائب ہوا، اب ترانہ بھارت کا بج گیا؟ کیسے

پاکستان خبریں خبریں

پہلے لوگو سے پاکستان غائب ہوا، اب ترانہ بھارت کا بج گیا؟ کیسے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مداحوں نے آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

گزشتہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں تاہم اس میچ کے دوران آئی سی سی نے ملکی ترانوں کے وقت بھارت کا ترانہ بجا دیا تھا جس پر مداحوں اور اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائیوں نے حیرانگی کا اظہار کیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے بھی جواب طلب کرلیا ہے۔

دوسری جانب بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں بھارت کا ترانہ بجنا آئی سی سی کی غلطی ہے، جسے حکام نے تسلیم کرلیا ہے تاہم پاکستان میں ہونیوالے میچز میں بھارتی کا ترانہ پلے لسٹ میں شامل نہیں ہونا چاہیے تھا۔واضح رہے کہ میچ سے قبل انگلینڈ کے ترانے کے وقت چند سکینڈز کیلئے بھارتی ترانہ پلے ہوگیا تھا تاہم آئی سی سی نے فوری غلطی کا احساس ہونے پر ترانہ روک دیا۔دوسری جانب دبئی میں بنگلادیش اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران بھی آئی سی سی نے میزبان ملک کے نام کی جگہ پاکستان کا نام نہیں لکھا تھا اور معذرت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا نام لوگو سے کیوں ہٹا؟ آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیاپاکستان کا نام لوگو سے کیوں ہٹا؟ آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیاآئی سی سی نے بھارت اور بنگلا دیش میچ کی نشریات کے دوران لوگو میں پاکستان کا نام نہ ہونے کی غلطی کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سے شکست کا غصہ بھارت پر نکالنے کیلیے پاکستانی تیاریاں شروعنیوزی لینڈ سے شکست کا غصہ بھارت پر نکالنے کیلیے پاکستانی تیاریاں شروعاب ایونٹ کا سب سے بڑا اور ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا
مزید پڑھ »

شیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: پاکستان کا دورافتادہ علاقہ جو متحدہ عرب امارات کے بانی کا ’دوسرا گھر‘ بناشیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: پاکستان کا دورافتادہ علاقہ جو متحدہ عرب امارات کے بانی کا ’دوسرا گھر‘ بنامتحدہ عرب امارات کا حکمران خاندان پاکستان کے ایک دور افتادہ علاقے میں کیسے پہنچا اور اس شہر کی قسمت ان کی وجہ سے کیسے تبدیل ہوئی؟
مزید پڑھ »

آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیآگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیسب کچھ پہلے سے طے ہے، پاکستان بننے کے بعد سے اب تک ’’پتلی تماشا‘‘ دکھایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

کراچی: گھر سے خاتون کی کمبل میں لپٹی ہوئی لاش برآمدکراچی: گھر سے خاتون کی کمبل میں لپٹی ہوئی لاش برآمدپولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا، خاتون کا شوہر واقعہ کے بعد سے غائب ہے
مزید پڑھ »

سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان بھارت کے پہلے چیف الیکشن کمشنر سُکمار سین کا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 18:30:40