پیرس اولمپکس میں 'اڑنے والے شخص' کی وائرل تصویر کیسے کھینچی گئی؟

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس میں 'اڑنے والے شخص' کی وائرل تصویر کیسے کھینچی گئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

برازیل سے تعلق رکھنے والے سرفر گیبریل میڈینا کی یہ تصویر دنیا بھر میں وائرل ہوگئی ہے۔

تاہم پیرس اولمپکس کے سرفنگ ایونٹ کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص 'ہوا میں اڑتا' ہوا نظر آ رہا ہے۔پیرس اولمپکس کا سرفنگ ایونٹ تاہیٹی میں ہورہا ہے جس میں برازیلین ایتھلیٹ نے 9.90 اسکور حاصل اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔

اس لمحے کو فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے ایک فوٹوگرافر جیروم برویلیٹ نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ایک کشتی پر سوار فوٹوگرافر نے بتایا کہ سمندر کی لہریں توقعات سے زیادہ بڑی تھیں جبکہ ماحول تصویر کھینچنے کے لیے بہترین تھا۔ فوٹوگرافر کے مطابق 'وہ لہر کے پیچھے چلے گئے اور میں انہیں دیکھ نہیں پا رہا تھا اور پھر وہ اچانک فضا میں نمودار ہوئے جس کے ساتھ ہی میں نے 4 تصاویر کھینچ لیں، جن میں سے ایک یہ بھی ہے'۔

مگر فوٹوگرافر کی مہارت اور علم نے انہیں اس خاص لمحے کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے میں مدد فراہم کی۔فوٹوگرافر نے تسلیم کیا کہ وہ لوگوں کا ردعمل دیکھ کر کچھ حیران ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ارب پتی امبانی خاندان کی آنے والے پیرس اولمپکس کی کچھ تقریبات میں شرکت کی توقع ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

اولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاگرچہ پنجاب انڈیا کی ایک زرعی ریاست ہے لیکن جانیے کہ اولمپکس میں جانے والے انڈین دستوں میں اس ریاست کے کھلاڑیوں کی شمولیت لازمی کیوں سمجھی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیپیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیاولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس 2024ء کیلئے بھارتی ایتھلیٹس کی تعداد سامنے آ گئینئی دہلی (ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنے ایتھلیٹس اور آفیشلز کی تصدیق کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  بھارتی اولمپک دستہ 117 ایتھلیٹس اور ریکارڈ 140 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، دستے کے 140 آفیشلز میں سپورٹ اسٹاف، کوچز اور دیگر افراد شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 72 افراد کا خرچ حکومت اٹھائے گی، شاٹ پٹ کی آبھا کھاٹوا...
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:38:15