پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

Petrol خبریں

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے: وزیراعظم آفس، قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا

— فوٹو:فائل

وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 258 روپے 16 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپے کا ریلیف عوام کو دیا جاچکا ہے۔وزیراعظم نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی کردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشافریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشافکراچی اور حیدرآباد میں 2 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اراضی پر غیر قانونی پیٹرول پمپ قائم ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردیحکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیشوفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیشوفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانوزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں ...اسلام آباد، لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کیے جانے کے باوجود پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل...
مزید پڑھ »

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانبجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانکراچی : بجٹ 25-2024 سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 23:53:51