پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سےکمی ہوگی،حفیظ شیخ

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سےکمی ہوگی،حفیظ شیخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سےکمی ہوگی،حفیظ شیخ SamaaTV

Posted: Apr 29, 2020 | Last Updated: 43 mins ago

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے سفری اور توانائی لاگت کم ہوگی، اس میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ آئی ہے، جس کے بعد حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15، 15 روپے فی لٹر کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی سے دیگر مسائل بھی حل ہونگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخپٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے سفری اور توانائی لاگت کم ہوگی، اس میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں گندم اور آٹے کی قلت کا خدشہکراچی میں گندم اور آٹے کی قلت کا خدشہشہرقائد میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں میں بحران اٹھنے کا خدشہ ہے، فلور
مزید پڑھ »

کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردیکویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردیایک کویتی عہدیدار کے مطابق کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی کا آغاز اوپیک پلس معاہدے پر عملدر آمد یکم مئی سے ایک ہفتے قبل ہی شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاں pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

عمراکمل کیس کی سماعت آج ہوگیعمراکمل کیس کی سماعت آج ہوگیلاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈسپلنری پینل بلے باز عمراکمل کیس کی آج سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق عمراکمل کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی، ڈسپلنری پینل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 12:28:17