پی آئی اے کے سی ای او کا امریکی سفیر کو خط

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کے سی ای او کا امریکی سفیر کو خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پی آئی اے کے سی ای او کا امریکی سفیر کو خط Pakistan COVID19Pandemic USA CEOPIA Letter USAmbassador SpecialFlights CoronavirusLockdown Official_PIA pid_gov StateDept realDonaldTrump ImranKhanPTI

خط لکھ دیا۔سی ای اوپی آئی اے ارشد ملک نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ کورونا وئارس کے سبب امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو چارٹر پروازوں سے لانا چاہتے ہیں۔انہوں نے اپنے خط میں مزید کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہے، خصوصی پروازیں چلانی ہیں،جس کے لیے امریکی سفارت

خانے کی معاونت درکار ہے۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی آئی اے کا مزید کہا کہ امریکی سفارت خانہ خصوصی اجازت کے لیے امریکی اداروں سے معاملات طے کرانے میں معاونت کرے۔ارشد ملک کا اپنے خط میں یہ بھی کہنا ہے کہ خط کے ساتھ امریکی حکام کے پی آئی اے تنصیبات کے معائنے کی تفصیلات بھی منسلک ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے میں رکے پاکستانی ہفتہ کو بذریعہ پی آئی اے وطن پہنچیں گےناروے میں رکے پاکستانی ہفتہ کو بذریعہ پی آئی اے وطن پہنچیں گےناروے کے دارالحکومت میں سفارتخانہ پاکستان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو نارویجین مسافروں کو اسلام آباد سے اوسلو لے جانے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز واپسی پر ناروے میں رکے پاکستانیوں کو بھی پاکستان لے جائے گی۔
مزید پڑھ »

ایشیا کپ کو آئی پی ایل پر قربان کرنے سے صاف انکارایشیا کپ کو آئی پی ایل پر قربان کرنے سے صاف انکارچیف ایگزیکٹیو پی سی بی کا بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں دوٹوک موقف تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AsiaCup2020
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ - ایکسپریس اردووزیراعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ - ایکسپریس اردوملکی سلامتی، خود مختاری اور تحفظ کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، وزیراعظم
مزید پڑھ »

پی آئی سی کے باورچی میں کرونا وائرس کی تصدیقپی آئی سی کے باورچی میں کرونا وائرس کی تصدیقاسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملازم کو رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد فیلڈ اسپتال ایکسپو سینٹر منقتل کر دیا گیا ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے لیے ایس او پی تیار کرلیےسندھ حکومت نے رمضان المبارک کے لیے ایس او پی تیار کرلیےکراچی : سندھ حکومت کی جانب رمضان المبارک کےلیے ایس او پی تیار کرلیے گئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کےبعد رمضان ایس او پی آج جاری کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے رمضان کے لیے ایس او پی حکم نامہ جاری کردیاسندھ حکومت نے رمضان کے لیے ایس او پی حکم نامہ جاری کردیاکراچی: سندھ حکومت کی جانب سے رمضان کے لیے ایس او پی حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:06:33