پی آئی اے کا ایفل ٹاور سے ٹکراؤ والا اشتہار

کھنڈر خبریں

پی آئی اے کا ایفل ٹاور سے ٹکراؤ والا اشتہار
NEWSPIAPARIS
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے پیرس تک پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرنے کے لیے ایک اشتہار جاری کیا جس میں پی آئی اے کا طیارہ ایفل ٹاور کے بالکل سامنے دکھایا گیا ہے۔ یہ تصویر دنیا بھر میں وائرل ہو گئی اور لوگوں نے اس پر تنقید کی کہ یہ 9/11 کے بعد سامنے آنے والی تصاویر سے ملتی جلتی ہے۔

ایفل ٹاور، پی آئی اے کا جہاز اور پسِ منظر میں فرانس کا جھنڈا۔۔۔ اس تصویر کا مقصد تو یہ خوشخبری دینا تھا کہ پاکستان کی قومی ائیرلائن پیرس تک اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے لیکن اس اشتہار نے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ آیا یہ خوشخبری ہے یا کسی حادثے کی پیشگی اطلاع؟

مگر شاید یہ اشتہار بنواتے اور اسے منظور کرتے پی آئی اے نے سوچا نہیں ہو گا کہ یہ اتنا وائرل ہو سکتا ہے۔ یاد رہے پی آئی نے 1979 میں اخبارات میں ایک اشتہار شائع کروایا تھا جس میں نیویارک کے ٹوئن ٹاورز پر ایئر لائنز کے طیارے کا سایہ دکھایا گیا تھا۔ماہو بلی نامی صارف نے لکھا ’میرے خیال میں ہر پاکستانی کو واضح کرنا چاہیے کہ یہ طیارہ ایفل ٹاور کو نہیں ٹکرا رہا اور ڈیزائنر کو جلد از جلد نوکری سے نکال دیا جانا چاہیے۔‘البتہ کئی صارفین اس صورتحال سے لطف اندوز بھی ہو رہے ہیں اور چند نے تو ایسے گرافک بھی بنا ڈالے ہیں جن میں ائیر فرانس کا طیارہ مینارِ پاکستان کو ٹکرانے والا ہے اور ساتھ لکھا ہے ’لاہور ہم آج آ...

ان کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک پرنٹ کا اشتہار تھا جس کا مقصد یہ اعلان کرنا تھا کہ ہم پیرس کے لیے اپنے آپریشن کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔‘ ’بہت سارے لوگوں کو آٹا، گھی اور چینی نہیں مل سکے‘: 94 روز بعد خوراک اور ضروری اشیا لے جانے والا قافلہ لوئر کُرم کیسے پہنچا؟ لاس اینجلس میں پگھلے اے ٹی ایم، انگاروں کے ڈھیر اور سلگتی گاڑیاں: ’لگ رہا ہے جیسے یہاں کسی نے ایٹم بم گرایا ہو‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

NEWS PIA PARIS EIFFEL TOWER ADVERTISEMENT CONTROVERSY

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتارلیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتارملزمان نے بیرون ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیپی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیمذاکرات میں مشکلات کی خدشات، پی ٹی آئی سے لاپتہ افراد کی فہرست کا مطالبہ
مزید پڑھ »

چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن اب تمام صارفین کے لیے دستیابچیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن اب تمام صارفین کے لیے دستیابچیٹ جی پی ٹی کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما: مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما: مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرکپی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرکبرطانیہ کے لیے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن فروری میں بحال ہونے کا امکان ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

جعلسازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین گرفتارجعلسازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین گرفتاربنگلادیش سے تعلق رکھنے والی خواتین 2022 سے مطلوب تھیں، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:52:03