کراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر پی آئی اے طیارہ گر کر تباہ ہونے کے حادثے کی 2 میتوں کی شناخت معمہ بن گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق
کراچی شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر پی آئی اے طیارہ گر کر تباہ ہونے کے حادثے کی 2 میتوں کی شناخت معمہ بن گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثے کی دو میتوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، دونوں مسافروں کے ڈی این اے لیے گئے تھے لیکن ذرایع کا کہنا ہے کہ ان کا ڈی این اے والد اور بہن بھائیوں سے میچ نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق دونوں مسافروں کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے جس کے باعث ڈی این اے عمل میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ اب تک جاں بحق 95 مسافروں کی میتوں کی شناخت کی جا چکی ہے، جن میں ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے 56 لاشوں کی شناخت ہوئی۔ادھر طیارہ حادثے کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ بھی جاری ہے، تمام مسافروں کے لواحقین کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے، 82 مسافروں کے لواحقین کو تدفین کے لیے 10 لاکھ روپے کی امداد فراہم کی گئی، پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ 15 مسافروں کے لواحقین نے ایک سے 2...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثہ، 2 میتوں کی شناخت معمہ بن گئیشہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر پی آئی اے طیارہ گر کر تباہ ہونے کے حادثے کی 2 میتوں کی شناخت معمہ بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اے آر وائی نیوز کی سینئر اینکرپرسن ماریہ میمن کی والدہ انتقال کرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے آر وائی نیوز کی سینئر اینکرپرسن ماریہ میمن کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں اور آج اپنے خالق حقیقی سے
مزید پڑھ »