پی آئی اے نے گوادر سے مسقط کے لیے پہلی بین الاقوامی پرواز آپریٹ کردی

حیرت انگیز خبریں

پی آئی اے نے گوادر سے مسقط کے لیے پہلی بین الاقوامی پرواز آپریٹ کردی
AIR TRAVELPAKISTANNEW GOA AIRPORT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے اپنے نئے ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پرواز شروع کرنے کی تاریخی پیش رفت کی ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسقط کے لیے پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 197 نے 39 مسافروں کو لے کر روانگی کی۔

پی آئی اے نے ایک اور تاریخی پرواز رقم کی، گوادر کے نئے تعمیر شدہ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مسقط کے لیے پرواز آپریٹ کردی گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کردیا، نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی بین الاقوامی پرواز مسقط روانہ کردی۔ ترجمان کے مطابق قومی ایئر لائن نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی افتتاحی پرواز پی کے 197 نے مسقط کے لیے اڑان بھری، پرواز 39 مسافروں کو لے کر

روانہ ہوئی۔ گوادر ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے مقامی حکام نے مسافروں کو خصوصی استقبال کیا، پی اے ابتداً طور پر مسقط کے لیے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

AIR TRAVEL PAKISTAN NEW GOA AIRPORT PIA INTERNATIONAL FLIGHTS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لیپی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لیپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بین الاقوامی اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کردیا۔ پی ائی اے نے کویت، بحرین، دوحہ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لی ہیں۔ علاوہ ازیں، اندرون ملک پروازوں میں کراچی اور پشاور کے درمیان ہفتہ وار اضافی پروازوں کے ساتھ ملکی نیٹ ورک کو وسعت دی ہے اور لاہور سے کویت کے لیے ہفتہ وار دو طرفہ پروازیں 25 جنوری سے بحال ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر کتوں کی بہتات ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹس لے لیاکراچی ایئرپورٹ پر کتوں کی بہتات ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹس لے لیامسئلے سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، پی اے اے
مزید پڑھ »

ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوشساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوشپرواز سے 312 مسافروں اور کریو اسلام آباد پہنچا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملےنے مسافروں کا استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ICC Under-19 Women’s T20 World Cup Squads AnnouncedICC Under-19 Women’s T20 World Cup Squads Announcedبین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) نے 2025ء 18 جنوری سے ملائشیا میں منعقد ہونے والی ICC انڈر 19 خواتین ٹی20 عالمی کپ کے لیے اسکواڈز جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کے لیے متحرکپی آئی اے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کے لیے متحرکسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) برطانیہ کی عائد پابندی ہٹانے کے لیے متحرک ہوگئی ہے جس کے بعد یورپ میں پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کی بحالی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے نے پیرس کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کیںپی آئی اے نے پیرس کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کیںپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ساڑھے 4 سال بعد پیرس کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔ یہ پرواز 312 مسافروں اور کrew کے ساتھ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:14:32