پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لی

اخبار خبریں

پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لی
AVIATIONPAKISTAN INTERNATIONAL AIRLINESINTERNATIONAL FLIGHTS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بین الاقوامی اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کردیا۔ پی ائی اے نے کویت، بحرین، دوحہ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لی ہیں۔ علاوہ ازیں، اندرون ملک پروازوں میں کراچی اور پشاور کے درمیان ہفتہ وار اضافی پروازوں کے ساتھ ملکی نیٹ ورک کو وسعت دی ہے اور لاہور سے کویت کے لیے ہفتہ وار دو طرفہ پروازیں 25 جنوری سے بحال ہو گئی ہیں۔

پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لی ہیں۔

ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لی ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے نے لاہور سے کویت کے لیے بھی ہفتہ وار دو طرفہ پروازیں 25 جنوری سے بحال کر دی ہے، لاہور سے دمام کے لئے نئی ھفتہ وار دو پروازیں 22 جنوری سے اڑان بھریں گی، قومی ائیرلائن کی سیالکوٹ سے بحرین کے لئے ھفتہ وار پرواز 20 جنوری سے جبکہ سیالکوٹ سے دوحہ کے لیے نئی دو طرفہ ھفتہ وار پرواز کا21 جنوری سے آغاز ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

AVIATION PAKISTAN INTERNATIONAL AIRLINES INTERNATIONAL FLIGHTS DOMESTIC FLIGHTS AIRLINE EXPANSION

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرکپی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرکبرطانیہ کے لیے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن فروری میں بحال ہونے کا امکان ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

راسی ون ڈرسن پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں شمول ہو گئےراسی ون ڈرسن پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں شمول ہو گئےجنوبی افریقہ کے اکیڈمی بلے باز راسی ون ڈرسن نے پاکستان کرکٹ لیگ (پی ایس ایل) کی 10ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑی ڈرافٹ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارکشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارگرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں ، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

چین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت نے احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »

گیس کی قیمتوں میں اضافہگیس کی قیمتوں میں اضافہیوگر اے نے گیس کی قیمتوں میں 25.78 فیصد (سندھ اور بلوچستان) اور 8.71 فیصد (اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا) تک کی اضافی قیمت منظور کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاسوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:08:20