کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہیڈ کوچ کو چارکروڑ 20 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا
رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ؛ ملکی استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں!گھگھر پھاٹک؛ واٹر بورڈ کنڈیوٹ میں گر کر 8 سالہ بچی لاپتاپوتن روس کے صدارتی انتخاب میں ریکارڈ 87.
ساڑھے چار کروڑ روپے ماہانہ کے عوض شین واٹسن پاکستان کے سب سے مہنگے کوچ تو نہ بن سکے، البتہ انھوں نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی حد تک یہ اعزاز ضرور حاصل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انھیں ڈیڑھ لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کیا، پاکستان روپے میں یہ رقم تقریبا4 کروڑ 20 لاکھ روپے بنتی ہے، ایونٹ کے دوران شین واٹسن 28 دن پاکستان میں رہے، یوں انھوں نے یومیہ 15 لاکھ روپے وصول کیے، اس کے باوجود ٹیم کی کارکردگی میں مثبت تبدیل نہ آ سکی، گوکہ اس بار گرتے پڑتے پلے آف میں تو رسائی حاصل کر لی لیکن پہلے ہی میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔واٹسن کے اندازکوچنگ پر بھی سوال اٹھے، انھوں نے کئی معاملات میں من مانی کی، اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ اگلی ایچ بی...
سابق کوچ اور موجودہ ٹیم ڈائریکٹر معین خان کا ابتدا میں 50 ہزار ڈالر کا معاہدہ رہا،پلے آف اور پھر فائنل میں پہنچنے پر 10،10 ہزار ڈالر اضافی ملتے تھے، ٹیم اونر ندیم عمر کھلاڑیوں اور کوچز کو معاوضوں کی ادائیگی کے معاملے میں ہمیشہ سے بہت اچھی شہرت کے حامل رہے ہیں۔شاہد آفریدی پنجاب پولیس کی فلاحی خدمات کے مداح نکلےلیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیاآسٹریلیا کی ہم جنس پرست وزیرخارجہ کی اپنی خاتون دوست سے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلوی کرکٹر نے آئی پی ایل کو ’’سرکس‘‘ قرار د ے دیاآسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل9؛ عماد کو چھیڑنے کیلئے بابر کے نعروں پر شاداب شائقین سے ناراضعماد وسیم نے پاکستان کے لیے بہت کھیلا ہے فینز کی جانب سے ان کے خلاف ایسے نعرے ٹھیک نہیں، کپتان
مزید پڑھ »
پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اس ہار پر بھڑک اٹھے۔
مزید پڑھ »
میں بھی روزے رکھ رہی ہوں، ملتان سلطانز کوچ ایلیکس ہارٹلےپی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی اسپن بولنگ کوچ ایلیکس ہارٹلے کا کہنا ہے کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں۔
مزید پڑھ »