پی ایف ایف کا غیر منظور شدہ ایسوسی ایشن کا حصہ بننے پر 100 سے زائد افراد کو نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

پی ایف ایف کا غیر منظور شدہ ایسوسی ایشن کا حصہ بننے پر 100 سے زائد افراد کو نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ان افراد کو پی ایف ایف کے آئین کے آرٹیکل 70 کے تحت ڈسپلنری نوٹس پر جواب دینا ہوگا: پی ایف ایف

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے مبینہ طور پر غیر منظور شدہ اور متوازی ایسوسی ایشن کا حصہ بننے پر 100 سے زائد افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

پی ایف ایف کے مطابق اس نوٹس کو عوامی نوٹس کے طور پر سمجھا جائے گا اور اسے سوشل میڈیا اور فیڈریشن کی سرکاری ویب سائٹ پر شیئر کیا جائے گا۔ فہرست میں شامل افراد میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے 2018 میں غیر منظور شدہ انتخابات میں حصہ لیا تھا، ان انتخابات کو سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد کیا گیا تھا مگر فیفا اور اے ایف سی نے تسلیم نہیں کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے: برطانوی وزیراعظم
مزید پڑھ »

پاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیاپاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیاپاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایران کا غیر ضروری بیان مکمل صورتحال کا احاطہ نہیں کرتا: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »

ملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارمل کر عہد کریں ہم نے سازش کا حصہ نہیں بننا،ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لےکر جانے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرنےکا مطالبہایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرنےکا مطالبہایک بجلی گھر 50 ارب میں لگا اور اسے 400 ارب روپےدے دیےگئے، یہ دن دیہاڑے ڈاکا ہے،قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز، 15 کروڑ انعام کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کا ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز، 15 کروڑ انعام کا اعلاناسلام آباد میں سیکٹر ایف9 اور ایف 10 کے درمیان سڑک کو ارشد ندیم روڈ کا نام دیا جائے گا، وزیراعظم کا اعلان
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہآئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہنان فائلرز کو ٹیکس افسران براہ راست نوٹس نہیں بھیج سکیں گے، ایف بی آر سے ہراسگی ختم ہوجائے گی، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 18:28:20