پی آئی اے یورپ میں فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے قریب پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے یورپ میں فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے قریب پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی: پی آئی اے یورپ میں فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع ہے۔

پی آئی اے یورپ میں فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برسلز میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے سی اے اے سیکرٹری کی سربراہی میں یورپی ایجنسی کو پاکستانی ایئر لائنز کی یورپی ممالک کے لیے پروازوں کی بحالی سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں پاکستان کاموقف اچھی طرح سنا گیا، پابندیوں سےمتعلق یورپین یونین کافیصلہ مئی کے آخر میں متوقع ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلئے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کرلیا۔  قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی تیز کردی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے)انتظامیہ نے پیرس کو اپنے یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب...
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »

شدید بارشیں: دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل، مسافروں کو ائیرپورٹ نہ آنے کی ہدایتشدید بارشیں: دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل، مسافروں کو ائیرپورٹ نہ آنے کی ہدایتفلائٹ آپریشن کی بحالی میں غیرمعمولی چیلنجز درپیش ہیں جس کے باعث فلائٹس آپریشن کی بحالی میں وقت لگے گا: حکام
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں میں روزانہ پانچ ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ہفتہ کے روز سے نان فائلرز کی روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار سمز بند کرنے کا عمل شروع ہو گا، انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کیلئے ایف بی آر کی پی ٹی اے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:14