پی سی بی نے ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلامیہ واپس لے لیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں 9 سے 16 جولائی تک منعقد ہوگا۔ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں ذکا اشرف اور سلمان نصیر کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نمائندگی کی منظوری پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین احمد شہزاد فاروق رانا نے دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس لے لیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس لے لیا۔
مزید پڑھ »
25 ہزار ڈالر دو، کینیڈا اور امریکا میں کھیلو - ایکسپریس اردو25 ہزار ڈالر دو، کینیڈا اور امریکا میں کھیلو - ExpressNews MajorLeagueCricket Canada Cricket PCB
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے گرین سگنل دے دیالاہور : لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب روکنے کاحکم امتناع واپس لےلیا اور کیس جسٹس شاہد کریم کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاسسویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس تنظیم کے ہیڈ کوارٹر جدہ میں منعقد ہوا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی سی بی کا انتخاب کروانے کی اجازت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی سی بی کا انتخاب کروانے کی اجازت دیدی۔ PCB ChairmanPCB PakistanCricketBoard Elections LahoreHighCourt PMLNGovt NajamSethi ZakaAshraf PPP TheRealPCBMedia TheRealPCB najamsethi
مزید پڑھ »
دو ہزار سی سی سےبڑی گاڑیوں کی رجسٹریشن پرٹیکس میں بڑااضافہوفاقی حکومت نے مالی سال2023-24 کے وفاقی بجٹ میں 2000 سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کےمطابق فنانس ایکٹ کے ذریعے2001
مزید پڑھ »