اس سے ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام میں تسلسل اور مستقل مزاجی آئے گی
لاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصلکراچی: مقابلے کے دوران کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتاربرطانیہ: سائبر حملے میں مبینہ طور پر ملوث 17 سالہ لڑکا گرفتاراعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیلیے رولز بنانے کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی درخواست پر توانائی کمپنیاں بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پر رضامندپی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس گذشتہ روز فیصل آباد میں چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا، ارکان نے چیمپئنز کپ کو آئین...
پی سی بی کے مطابق بورڈ آف گورنرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس کا آغاز جمعرات کی سہ پہر فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں مارخورز اور پینتھرز کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوا، ارکان نے ٹورنامنٹ کے ساتھ شراکت کیلیے کمرشل اور میڈیا اداروں کو راغب اور راضی کرنے میں محسن نقوی کی کوششوں کو سراہا۔ایونٹ میں ملک کے بہترین کرکٹرز حصہ لے رہے ہیں، بورڈ آف گورنرز نے یہ تجویز بھی پیش کی کہ ٹی ٹوئنٹی اور چار روزہ فارمیٹ کے ایونٹس کی طرح چیمپئنز کپ کو بھی پی سی بی آئین 2014 میں شامل کیا جائے...
ارکان نے کہا کہ فیصل آباد میں شائقین کے زبردست جوش وخروش کو دیکھتے ہوئے پی سی بی کو اقبال اسٹیڈیم کا مکمل کنٹرول حاصل کرنا چاہیے ، اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کر کے وینیو کو بحال کیا جائے، اس طرح ایک بار پھر دو طرفہ بین الاقوامی سیریز کی میزبانی ہو سکے گی۔ ڈیزائن اور کام کے دائرہ کار پر بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی پیش رفت پر بورڈ آف گورنرز کو اپ ڈیٹ فراہم کیا گیا، ممبران نے پروجیکٹس پر مکمل حمایت اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت کی ضرورت ہے ، ایک بار جب پروجیکٹس مکمل ہو جائیں گے تو یہ پاکستان اور ملکی کرکٹ کے امیج اور پروفائل کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »
اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی: محسن نقویچیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرنا ایک چیلنج ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
فنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے کیلنڈر میں شامل نہ ہواآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا
مزید پڑھ »
پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں ویتنام، یوگینڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہے
مزید پڑھ »
وقاریونس کی پی سی بی میں بطور ایڈوائزر تقرری کٹھائی میں پڑگئیایڈوائزرکرکٹ افیئرکی فوری تقرری عارضی طور پر روکے جانے کا امکان ہے، پی سی بی ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی ذمہ داری کسی اور کو دے سکتا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
پی سی بی کی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحتپی سی بی نے آئی سی سی کو جو ڈرافٹ شیڈول پیش کیا اس کی مجوزہ تاریخیں 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک ہیں۔
مزید پڑھ »