پی سی بی نے پریکٹس میچوں کیلئے شاہینز کی 3 الگ الگ ٹیمیں بنانے کا پلان بنالیا

کھیل خبریں

پی سی بی نے پریکٹس میچوں کیلئے شاہینز کی 3 الگ الگ ٹیمیں بنانے کا پلان بنالیا
PAKISTAN CRICKET BOARDSHAHEENSCHAMPIONS TROPHY
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی میں شریک مہمان ٹیموں کو میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل پریکٹس کا موقع دینے کیلئے شاہینز کی 3 الگ الگ ٹیمیں بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

چیمپئینز ٹرافی میں شریک مہمان ٹیموں کو میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل پریکٹس کا موقع دینے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ شاہینز کے تین الگ الگ اسکواڈ تشکیل دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیمیں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کرنیوالی ٹیموں کے خلاف میدان میں اُتریں گی، جس کے باعث ڈومیسٹک پلئیرز کو بھی انٹرنیشنل کرکٹرز کیساتھ کھیلنے کا تجربہ ملے گا جبکہ مہمان ٹیم اپنی پریکٹس بھی کرسکے گی۔بورڈ کے منصوبے کے مطابق پاکستان شاہینز کی ایک ٹیم کراچی، دوسری لاہور اور تیسری دبئی میں پریکٹس میچز کھیلے گی۔دوسری جانب چیمپئیز ٹرافی میں شریک نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان کیخلاف سہ ملکی سیریز میں پریکٹس کا موقع ملے گا، اس سیریز کا آغاز 8 فروری سے...

ادھر آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن کے بعد افتتاحی تقریب منعقد کرے گا۔اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطپی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کے پویلینز کے نئے نام رکھ دیےشادی کی سالگرہ پر شاہین آفریدی کا اہلیہ کیلیے محبت بھرا پیغامبھارت کے نوجوان بلے باز نے تیز ترین سنچری بنا کر یہ نشان کیوں بنایا؟ایکسپورٹ سہولت اسکیم کی آڑ میں کروڑوں کی ٹیکس چوری پکڑی گئیایشوریا اور ابھیشیک کی بیٹی سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PAKISTAN CRICKET BOARD SHAHEENS CHAMPIONS TROPHY PRACTICE MATCHES INTERNATIONAL CRICKETERS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیآئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے،چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ پرفارم کرے گی
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہیدخیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز نے 3 الگ الگ مقامات پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مذاکرات میں 2 الگ انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے مذاکرات میں 2 الگ انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ تیسری ملاقات میں اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ تحریری شکل میں پیش کیا جس میں پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے 2 الگ الگ انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہصائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہچیئرمین پی سی بی کا اوپنر کو فون، خیریت دریافت کی
مزید پڑھ »

کیا قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژر سے ''عمران خان'' کا نام ہٹایا جارہا ہے؟کیا قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژر سے ''عمران خان'' کا نام ہٹایا جارہا ہے؟پی سی بی ذرائع نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا پولیس طرز پر الگ فورس بنانے کا فیصلہکے پی حکومت کا پولیس طرز پر الگ فورس بنانے کا فیصلہایکٹ کے تحت فورس اضلاع کی سطح پر بنائی جائے گی جس کی الگ سے وردی ہو گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:46:44