پی سی بی سنٹرل کنڑیکٹ سے متعلق کپتان بابر اعظم کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی سنٹرل کنڑیکٹ سے متعلق کپتان بابر اعظم کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔  بابراعظم نے سینٹرل کنٹریکٹ کے

نئی دہلی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔

بابراعظم نے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے کہا کہ تاریخی معاہدے میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ذاتی دلچسپی لی، انہوں نے کہا کہ بورڈ سے مذاکرات ایک طویل اور مشکل مرحلہ تھا، سینٹرل کنٹریکٹ پاکستان کرکٹ کے لیے نیا باب ثابت ہوگا، قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہماری پوری توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔تین سال کے کنٹریکٹ کے لیے کامیابی کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے، سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2026 تک ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ پیش کیا گیا ہے، معاہدے میں آئی سی سی ریونیو کا حصہ بھی شامل ہے جبکہ ریڈ بال اور وائٹ بال کے کنٹریکٹس کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق اس کا فیصلہ کنٹریکٹ کمیٹی کی تجویز پر کیا گیا ہے، نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی سے تکرار پر بابر اعظم کا ردعملشاہین آفریدی سے تکرار پر بابر اعظم کا ردعملپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ دنوں اپنے اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ڈریسنگ روم کی خبروں کی تردید کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق بابر اعظم
مزید پڑھ »

بابر اعظم کا شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر ردعمل آگیابابر اعظم کا شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر ردعمل آگیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بابر اعظم کا شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر ردعمل آگیابابر اعظم کا شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر ردعمل آگیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

خود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمخود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

پی سی بی کا نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلانکس کا معاوضہ کتنابڑھا؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ  نے مینز کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔تین سال کے کنٹریکٹ کے لیے کامیابی کے ساتھ
مزید پڑھ »

پی سی بی نے پی ایس ایل سیزن 9کے ممکنہ شیڈول کا اعلان کردیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:45:20